
09/07/2025
حاصل پور: چک 63 فتح کے قریب ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا اور فرار ہو گیا۔ موٹر سائیکل پر سوار 2 لوگ زخمی ہوئے۔ ایک زخمی شخص زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے موقع پر جانبحق ھو گیا دوسرے زخمی شخص کو فرسٹ ایڈ دیتے ہوئے تحصیل ہیڈ کوارٹر حاصل پور شفٹ کر دیا ہے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق جانبحق شخص کی شناخت سنوال ولد غفور عمر 21 سال
سکنہ چونگی نمبر 04 حاصل پور اور زخمی شخص کی شناخت عبدالواحد ولد ذوالفقار عمر: 15 سال
سکنہ چک نمبر 86 فتح حاصل پور کے نام سے ہوئی ہے۔ ریسکیو ذرائع
مزید خبریں اور نیوز اپڈیٹ کے لیے نیچے دیے گئے لنک سے ایچ این ڈی نیوز ڈیجیٹل کہ آفیشل واٹس ایپ چینل کو جوائن کر کے فالو کریں۔ شکریہ
whatsapp channel link:
📲 https://whatsapp.com/channel/0029VbAGQS82Jl8GAwd8No1Z