Apna Haroonabad

Apna Haroonabad ہارون آباد کی اپڈیٹس، نیوز جاننے کے لیے پیج کو فالو کریں ۔ شکریہ

ہم ڈاکٹر خالد جاوید چلڈرن سپیشلسٹ ہارون کی اہلیہ کو پاکستان کے اعلی ادارے سے گائنی میں ایف سی پی ایس کرنے پر مبارکباد پی...
12/10/2024

ہم ڈاکٹر خالد جاوید چلڈرن سپیشلسٹ ہارون کی اہلیہ کو پاکستان کے اعلی ادارے سے گائنی میں ایف سی پی ایس کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

آج کل کے نوجوان جو ہر وقت موبائل پر ٹک ٹاک ، فیسبک پر فضول ویڈیوز دیکھتے رہتے ہیں یا فضول گیمز کھیل کر وقت ضائع کرتے رہت...
26/08/2024

آج کل کے نوجوان جو ہر وقت موبائل پر ٹک ٹاک ، فیسبک پر فضول ویڈیوز دیکھتے رہتے ہیں یا فضول گیمز کھیل کر وقت ضائع کرتے رہتے ہیں وہ اس دئیے گئے لنک سے موبائل رپیرئنگ سیکھ کر اچھا عزت والا روزگار کما سکتے ہیں اپنی دوکان کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔ پڑھنے والے پڑھائی کے ساتھ یہ سیکھ کر اپنا پڑھائی کا خرش اٹھا سکتے ہیں۔۔۔۔ اچھی نوکر پر بھی لگ سکتے ہیں۔ موبائل رپیرئنگ فری کورس کا لنک پر کلک کر کے ویڈیوز دیکھیں اور ساتھ پریکٹیکل کریں۔ شکریہ جزاک للہ

Share your videos with friends, family, and the world

😢😢😢😢
04/07/2024

😢😢😢😢

25/06/2024

ہمارے ملک کی پالیسیاں بنانے والوں خدا کا خوف کرو ۔۔۔ کہاں لے کے جاو گے اتنی دولت ۔۔۔۔ ہمارے سب حکمرانوں کے رشتے داروں دوستوں بزنس پارٹنرز کے پاور پلانٹ لگا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں سب۔۔۔۔ کچھ تو رحم کرو غریب عوام پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہی آفسروں اور سیاستدانوں کے لئے تو پہلے سب کچھ فری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😢😢😢😢

24/06/2024
ہارون آباد کے 10 لاکھ لوگوں کو ایک اچھے چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے محروم کر دیا گیا۔۔۔۔ کب تک ہر محکمہ کی طرح صحت کے شعبہ م...
23/06/2024

ہارون آباد کے 10 لاکھ لوگوں کو ایک اچھے چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر سے محروم کر دیا گیا۔۔۔۔ کب تک ہر محکمہ کی طرح صحت کے شعبہ میں بھی کالی بھیڑیں اپنے فائدوں کے لئے اچھے ڈاکٹرز کے تبادلے کرواتی رہیں گی۔۔۔۔ ہارون آباد میں نیک دل ڈاکٹر خالد جاوید چلڈرن اسپیشلسٹ جو کے غریب مریضوں کا خاص خیال کرتے ہیں بہت اچھے تجربہ کار ڈاکٹر ہیں انکو سیاسی تعلقات کی بنا پر ہارون آباد سے منچن آباد تبادلہ کروا دیا گیا۔۔۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور اعلی حکام تک پہنچانے میں مدد کریں شکریہ جزاک اللہ

ہماری قوم بیچاری پر ترس آتا ہے۔۔۔ کہ جب ملک کی معیشت 6 فیصد کے حساب سے ترقی کر رہی تھی تو صرف 1 سال کے لئے کیا ضرورت تھی...
01/09/2023

ہماری قوم بیچاری پر ترس آتا ہے۔۔۔ کہ جب ملک کی معیشت 6 فیصد کے حساب سے ترقی کر رہی تھی تو صرف 1 سال کے لئے کیا ضرورت تھی رات کو عدالت کھلوا کر عمران خان کو نکالنے کی۔۔۔۔ اب سب قوم بھکت رہی ہے تجربے کے مزے جو ایک بندے نے کیا۔۔۔۔ اس قوم پر۔۔۔جو مین کرسی پر بیٹھا تھا اور تجربہ کر کے اب باہر کسی ملک میں جا کر بیٹھا مزے کر رہا ہے ۔۔۔۔اور بھکت پوری قوم رہی ہے۔۔۔😢

Address

Harunabad
62100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share