05/03/2025
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ رحمت ہے۔
پہلے عشرے کی دعا:
*رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ*
"*اےمیرے رب مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما بے شک تو بہتر رحم فرمانے والا ہے*"
آمین ثم آمین