News point.com

News point.com نئی قوم نیا عزم

16/03/2023

Breaking News ❗❗❗❗
🚨🚨🚨🚨⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️
اسلم ناگرہ،طارق ناگرہ کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں (اللہ تعالٰی ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ) ان کا نمازے جنازہ مغرب کی نماز کے بعد 7:00 بجے چک 77/1L میں ادا کیا جائے گا- نمازے جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب حاصل کریں

21/07/2022

Weather Alert ❗❗❗

جنوبی پنجاب والوں تیاری کر لو آج شام یا لیٹ نائیٹ سے شدید ترین بارشوں کا سپیل شروع ہونے جا رہا ہے. تقریبا جنوبی پنجاب کے تمام علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں.
بہتر اللہ جانتا ہے.
احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں.

21/07/2022

بریکنگ نیوز 💥
🚨🚨🚨🚨🚨🚨
جماعت دہم کا رزلٹ 2022-08-19 کو اناونس کیا جائے گا 💯

21/07/2022

Breaking News ❗❗❗
🚨🚨🚨🚨🚨⚠️⚠️⚠️

بہاولنگر: اڈا گجیانی الزمر سکول کے سامنے بس اور ٹرک ٹرالی کا ایکسیڈنٹ۔۔۔۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

21/07/2022

Breaking News ❗❗
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

چشتیاں SHO تبدیل
سجاد احمد پولیس لائن بہاولنگر سے SHO تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں تعینات

21/07/2022

Breaking News ❗❗❗
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨

فقیروالی. کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق. تفصیلات کے مطابق نواحی بستی محمد پورہ 124/6R مسجد گلزار مدینہ میں نوجوان پلمبر 18 سالہ نوید ولد شبیر احمد ڈرائیور سکنہ اضافی بستی 123/6R پلمبری کا کام کر رہا تھا. اوپر سے گزرنے والی گیارہ ہزار کے وی بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے سے گر گیا. جس کو فوری طور آر ایچ سی ہسپتال لے جایا گیا. جو جانبر نہ ہو سکا.

20/07/2022

News Alert ❗❗❗
🚨🚨🚨🚨⚠️⚠️⚠️⚠️

دریا ستلج کی اپڈیٹ 2022/7/20

میلسی/ہیڈ گنڈا سنگھ 7 فوٹ 611/50کیوسک اخراج

میلسی/ہیڈ سلیمانکی پر پانی17876 کیوسک

میلسی/ ہیڈ اسلام پر 9964 کیوسک

میلسی/ہیڈ سائفن پر 3102 کیوسک

Address

Harunabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News point.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News point.com:

Share