19/10/2025
اسلام آباد بلو ایریا سنٹورس مال کے بالکل سامنے سڑک پر خطرناک ٹریک بگڑی امیر زادوں کی اولادوں نے سڑک کو ریسنگ ٹریک بنا ڈالا
بگڑے نوجوانوں نے ٹریفک روک کر سڑک کو ریس ٹریک بنا دیا،مناظر دیکھ کر حیرت کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ اگر کیپیٹل ڈویژن کا یہ حال ہے تو باقی شہروں میں کیا ہوتا ہوگا قانون صرف غریب اور کمزور انسان کے لیے ہے انتظامیہ کہاں ہے اور یہ مصروف شاہراہ ہے یہاں پر ہر وقت کوئی نہ کوئی ٹریفک الکار کھڑا رہتا ہے مگر اس ویڈیو میں کہیں نظر نہیں ارہے
یہ واقعہ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے لیے ایک بڑا لمحہ فکریہ ہے۔شہر کے دل میں، قانون کی آنکھوں کے سامنے، اس طرح کی حرکات سمجھ سے بالاتر ہے
♥️ 🌐ㅤ 📩 📤
Lᶦᵏᵉ Fᵒˡˡᵒʷ Sᵃᵛᵉ Sʰᵃʳᵉ