18/05/2025
*🇵🇰 پاک فوج نے کراچی کے رہائشی ننھے عثمان عقیل کی خواہش پوری کر دی*💚🌹❤️🇵🇰
💕 عثمان عقیل ،کالسی فیلیائسز (Calciphylaxis) کے مہلک مرض میں مبتلا ہیں
🌷ننھے معصوم نے پاک فوج میں بطور افسر ایک دن گزارنے کی درخواست کی تھی
💚 کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل اویس دستگیر نے ننھے عثمان عقیل کی خواھش پورا کرتے ہوئے کور ہیڈکوارٹرز کراچی میں مدوع کیا
🍁 کور کمانڈر نے بچے کے جزبے کو سراہا اور اسکو خراج تحسین پیش کی
💕 بچے نے والدہ کے ہاتھوں کیپٹن کے عہدے کے رینک لگائے اور پاک فوج کے ساتھ پورا دن گزارہ 🌷🍁🌷🌹🌷
💕 ننھے عثمان عقیل کو پاک فوج کے زیر استعمال مختلف ہتھیاروں کا فائر کروایا گیا
💕 عثمان عقیل کو پاک فوج کی ٹریننگ اور آپریشنز کے طریقہ کار سے بھی آگاہی دی گئی
💕 اس موقع پر ننھے عثمان عقیل کا کہنا تھا کہ آج پاک فوج میں شامل ہونے کی میری خواہش پوری ہو گئی
💕 میں کور کمانڈر کراچی کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے یہ موقع فراہم کیا، عتمان عقیل
🌷💕🌷💕🌷💕🌷💕
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاک فوج زندہ زندہ باد 🇵🇰