Shaheen Ch

Shaheen Ch Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shaheen Ch, Digital creator, Hasilpur.
(1)

ہم یتیموں بیواؤں مسافروں انسانیت کی خدمت کا کام کرتے ہیں
ہمارے پیج کو لائک شیئر کریں تاکہ خدمت کا داہرہ وسیع ہوتا جائے۔اور آپ کو بھی اس کام کا اجر ملے گا ان شاءاللہ واٹسپ 03115008363

29/05/2026

A beautiful mosque on a bike ride

جب ہم کسی کی مدد کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں، تو اللہ پاک ہمارے راستے آسان کر دیتا ہے۔دنیا کو بہتر بنانے کی شروعات کسی بڑی مہ...
29/05/2026

جب ہم کسی کی مدد کے لیے ہاتھ بڑھاتے ہیں، تو اللہ پاک ہمارے راستے آسان کر دیتا ہے۔
دنیا کو بہتر بنانے کی شروعات کسی بڑی مہم سے نہیں، بلکہ ایک چھوٹے سے مخلصانہ قدم سے ہوتی ہے۔
دولت کی اصل خوبصورتی تجوریوں میں بند رہنے میں نہیں، بلکہ کسی مجبور کے کام آنے میں ہے۔

28/05/2026

سمجھدار لوگوں کی بارات 💸🎺
#بارات #پیسہ

28/05/2026

Puncture bike

"ایک اہم سوال: کیا واقعی اس ہڈی کو اس لیے توڑا جاتا ہے تاکہ کوئی جادو نہ کر سکے؟ یا یہ صرف ایک پرانی افواہ ہے؟​سائنسی او...
27/05/2026

"ایک اہم سوال: کیا واقعی اس ہڈی کو اس لیے توڑا جاتا ہے تاکہ کوئی جادو نہ کر سکے؟ یا یہ صرف ایک پرانی افواہ ہے؟
​سائنسی اور عملی وجہ کیا ہے؟ دیکھتے ہیں کس کا جواب درست ہوتا ہے! نیچے کمنٹ میں بتائیں۔ 👇"
#جادو #جادوگر

سنتِ ابراہیمی کی یاد اور قربانی کا یہ مبارک دن آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو! 🐐🕋✨اللہ پاک ہماری قربانیوں اور عبادات کو قبول ...
27/05/2026

سنتِ ابراہیمی کی یاد اور قربانی کا یہ مبارک دن آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو! 🐐🕋✨
اللہ پاک ہماری قربانیوں اور عبادات کو قبول فرمائے اور اس دن کی برکت سے ہمارے دلوں میں ایثار، محبت اور ہمدردی کا جذبہ پیدا کرے۔ عید الاضحیٰ مبارک! ❤️

26/05/2026

مخیر حضرات اپنے قریبی مدارس کے ساتھ تعاون کر دیا کریں تاکہ بچے دھوپ میں کھڑے نہ ہوں 🥹🙏

‏خدیجہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) میرا کون یقین کرے گا؟ آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے...
26/05/2026

‏خدیجہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) میرا کون یقین کرے گا؟
آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔

اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے
ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت
کرتے ہیں
ہمارا سب کچھ پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر قربان
🌸♥اللہ اکبر
اور پھر یقین والوں کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ہو گئی
صلی اللہ علیہ وسلم🌐
#حج2026 #حج

25/05/2026

Awareness video چھوٹے بچے ⛽

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ زمین عرفہ کے لیے تیار ہو رہی ہےاور آسمان دعاؤں کے لیے اللّٰہ کرے کہ عـرفہ کا یہ دن ہمار...
25/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زمین عرفہ کے لیے تیار ہو رہی ہے
اور آسمان دعاؤں کے لیے اللّٰہ کرے کہ عـرفہ کا یہ دن ہمارے دکھوں کے مداوے اور خوشیوں کا دن ثابت ہو۔
اے اللّٰہ ہماری آنکھوں کو وہ سب دکھا کر ٹھنڈا کر دے جس کی ہم تمنا کرتے ہیں
آمین یارب العالمین 🤲


#حج #حج2026

Address

Hasilpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share