07/05/2025
ضلعی انتظامیہ بہاولپور
سے اپیل ہے !!!
کہ وہ فوری طور پر ایکشن لے، کیونکہ دینی مدارس کے وہ طلبہ جن کی اکثریت دور دراز مضافاتی علاقوں سے تعلق رکھتی ہے، مدارس خالی ہونے کے بعد اپنے گھروں کو واپس جانے کے لیے جنرل بس اسٹینڈ اور دیگر چھوٹے اسٹینڈز پر موجود ہیں۔
عوامی شکایات کے مطابق بعض ٹرانسپورٹرز ان بچوں سے معمول سے زیادہ کرایہ وصول کر رہے ہیں، جو کہ ایک افسوسناک اور غیر اخلاقی عمل ہے۔ ان معصوم طلبہ کا استحصال کسی صورت قابلِ قبول نہیں، لہٰذا متعلقہ حکام فوری کارروائی کریں تاکہ ان بچوں کو محفوظ، باعزت اور مناسب کرایہ پر سفری سہولیات میسر آ سکیں۔
کاپی
Deputy Commissioner Bahawalpur