پوٹھوہار نیوز نیٹورک

پوٹھوہار نیوز نیٹورک This is a social media page. You can contact us for your opinions, complaints, public issues and corr

26/09/2025

وزیر اعظم شہبازشریف نے ایک ہی وار میں گوڈی میڈیا کے تمام جہاز گرادیئے

ویلڈن وزیراعظم، بھارتی صحافی کو دہشتگردی سے متعلق سوال پر منہ توڑ جواب

ہم بھارت کی جانب سے ہونے والی دہشتگردی کو شکست دے رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی صحافی کو رک کر غصے سے جواب

26/09/2025

*بڑی گاڑیوں سے حادثات ہونے کی وجہ یہ بھی ہے لہزا احتیاط کیجیے کیونکہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے*

Congratulations 🎉👍
24/09/2025

Congratulations 🎉👍

اب اصل مالک صرف اسٹام پیپر ہی نکال سکے گا
22/09/2025

اب اصل مالک صرف اسٹام پیپر ہی نکال سکے گا

22/09/2025

⚠️ اہم اطلاع – خانپور ڈیم ⚠️

خانپور ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث آج 22 ستمبر 2025 شام 6 بجے سپل وے کھولا جائے گا۔

💧 پانی کا اخراج 6800 سے 7500 کیوسک تک متوقع ہے، جو صورتحال کے مطابق کم یا زیادہ بھی ہو سکتا ہے۔

📢 عوام الناس سے گزارش ہے کہ ڈیم کے نیچے والے علاقوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پانی کے قریب غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔

22/09/2025

واہ کینٹ

غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف مسجدوں میں اعلانات شروع مالک مکان اور دوکاندار کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی

22/09/2025

تھانہ صدر واہ پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 3 منشیات فروش گرفتار جبکہ دو رکنی عمر فاروق گینگ کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم 65 ہزار روپے اور 2 موبائل فون اور اسلحہ بھی برآمد کر لیا

22/09/2025

آٹا سمگلنگ کی کوشش نا کام

20/09/2025

تحریک انصاف کےوکلاءنےاسلام آبادہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کےصدرواجدگیلانی کو ہائیکورٹ کےباہرگھیرلیا،گریبان پکڑا،ہاتھاپائی کی اورگالیاں بھی دیں
صدر ہائیکورٹ بارکاانتظارپنجھوتا اوردیگر کےخلاف مقدمہ درج کروانےکافیصلہ
بارکونسل کو ان وکلاءکےلائسنس منسوخ کرنے کیلئے ریفرنس بھیجیں گے

20/09/2025

پنڈی بھٹیاں میں تعلیم حاصل کرتے ہوئے اکیڈمی کی چھت گرنے سے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلا احتجاج کے دوران ہاتھا پائی کا معاملہ،صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار سید واجد گیلانی کی مدعیت...
20/09/2025

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وکلا احتجاج کے دوران ہاتھا پائی کا معاملہ،صدر اسلام آباد ہائی کورٹ بار سید واجد گیلانی کی مدعیت میں مقدمہ درج

احتجاج کرنے والے وکلا کے خلاف تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کر لیا گیا،انتظار پنجوتہ، نعیم پنجوتہ، ایمان مزاری سمیت 150افراد نامزد،متن کے مطابق ملزمان نے چیف جسٹس ھائی کورٹ اور پاک فوج کے خلاف نعرے لگائے۔وکلا کو منع کرنے پر آہنی مکوں سے حملہ کیا گیا۔تمام افراد وکلا کے یونیفارم میں ملبوس تھے۔انتظار پنچوتہ اور نعیم پنچوتہ چاقو اور چھری سے مسلح تھے۔اعلی عدلیہ کے جج کے خلاف نعرے بازی اور بار کو کمزور کرنے کی کی سازش کی گئی۔ریاست کے اہم ستون عدلیہ اور بار کو کمزور کر کے عوام میں خوف پھیلایاگیا۔

یہ وہ خوشبو ہے جس کا انتظار تھادفاع حرمین شریفین۔۔۔🇵🇰🇸🇦
19/09/2025

یہ وہ خوشبو ہے جس کا انتظار تھا
دفاع حرمین شریفین۔۔۔
🇵🇰🇸🇦

Address

Hassan Abdal

Telephone

+3215187745

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پوٹھوہار نیوز نیٹورک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پوٹھوہار نیوز نیٹورک:

Share

Category