
08/07/2025
حسن ابدال/ ٹی ایچ کیو اسپتال میں کو مبینہ طور پر غلط انجیکشن لگنے سے نومولود کی ماں دم توڑ گئی۔متوفیہ نے ایک دن قبل اسی اسپتال میں بچے کو جنم دیا تھا۔نرس کی جانب سے لگائے گئے مبینہ غلط انجیکشن کے باعث میری اہلیہ کی موت ہوئی۔شوہر کا الزام،دوسری جانب ایم ایس ٹی ایچ کیو اسپتال ڈاکٹر نعیم کے مطابق مریضہ کو معمول کا ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق انجیکشن لگایا گیا۔انکا کہنا ہے کہ واقعہ کی انکوائری جاری ہے۔مکمل رپورٹ آنے پر ہی اصل حقائق سامنے آئہں گے۔۔۔خبر کے ٹیکرز سماء ٹی وی کی سکرین پر۔۔۔
رپورٹ: محمد گلفراز نمائندہ سماء حسن ابدال