Hassan Wah Taxila

Hassan Wah Taxila Informative

21/07/2025

واہ کینٹ میں انتہائی افسوسناک واقعہ چھا چی محلہ گاڑیوں کے شوروم کے مالک نے اپنے ہی دفتر میں اپنے گارڈ کی گن سے خودکشی کر لی

06/07/2025

دس محرم کا پیغام
نذر و نیاز کے لائق صرف اور صرف اک اللہ
ظلم کے سینہ تان کے کھڑا ہونا سر نہ جھکانا

رات کو واہ کینٹ مین گیٹ کے اشارے پر خوفناک ایکسیڈنٹ ویپن فیکٹری کا ملازم عزیز  اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ھو ...
03/07/2025

رات کو واہ کینٹ
مین گیٹ کے اشارے پر خوفناک ایکسیڈنٹ ویپن فیکٹری کا ملازم عزیز اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ھو گیا 😭

02/07/2025

بارش کے بعد ٹیکسلا واہ حسن ابدال کا موسم خوش گوار ہوگیا ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں محسور کرنے لگیں

واہ کینٹ بڑی مسجد میں جھگڑا انتظامیہ کی جانب سے اک خطیب مقرر کیا گیا ، تو وہاں کے مذہبی گنڈوں نے اسکو چیلنج کرنا شروع کر...
29/06/2025

واہ کینٹ بڑی مسجد میں جھگڑا
انتظامیہ کی جانب سے اک خطیب مقرر کیا گیا ، تو وہاں کے مذہبی گنڈوں نے اسکو چیلنج کرنا شروع کر دیا کہ بھائی صاحب یہ خطیب ہمارے مسلک کا نہیں ہے نہ ہی ہم کسی دوسرے کی دکانداری یہاں چلنے دیں گے،
مساجد کو دکان بنانے والے ٹولے کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے
، سرکاری مساجد میں سرکاری امام
ذاتی مساجد کو تو جائیداد بنا رکھا ہے ان لوگوں سے،۔۔۔۔
مسلک مسلک گروہ گروہ فرقے فرقے کرنے والوں بڑے جب ملتے ہیں تو اک دوسرے کے پیچھے نمازیں پڑھتے ہیں ، باہم شیر و شکر ہوتے ہیں
جب الگ ہوتے ہیں تو گلی محلوں میں چھوٹے چھوٹے کتے چھوڑ دیتے ہیں جو ہر کسی کو لڑتے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اسلام کے نام پہ اتحاد نہیں کر سکتے تو فرقوں کے نام پہ بانٹنا بھی چھوڑ دو۔۔۔۔
شئیر کریں انتظامیہ کا ساتھ دیں ، فرقہ پرستوں سے باہر نکلیں تا کہ اگلی نسل سکھ کا سانس لے سکے

28/06/2025

عروج یہ تھا کہ دریا فرات کے کنارے کتا پیا سا نہیں مرتا تھا
زوال یہ ہے دریا سوات میں 18 انسان 2 گھنٹے مدد کی اپیل کرتے کرتے ڈوب جاتے ہیں،😭

شاہد آفریدی
28/06/2025

شاہد آفریدی

*یکم محرم یوم شہادت خلیفہ دوم مراد رسول امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ آپ رضی اللہ عنہ کی خصوصیات**🌴 مراد رسو...
27/06/2025

*یکم محرم یوم شہادت خلیفہ دوم مراد رسول امیر المومنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ آپ رضی اللہ عنہ کی خصوصیات*

*🌴 مراد رسول*

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آپ کے مسلمان ہونے کی دعا فرمائی

*🌴قران کریم کا آپ کی رائے کے موافق اترنا*

*کئی موقعوں پر قرانی آیات آپ رضی اللہ عنہ کی رائے کے موافق اتری ہیں*

*🌴اسلام کے دوسرے خلیفہ:*
آپ رسول اللہ ﷺ کے بعد خلیفہ اول حضرت ابوبکر صدیقؓ کے بعد دوسرے خلیفہ بنے۔

*🌴 اسلام کی طاقت ور شخصیت*:

آپ کے اسلام لانے سے مسلمانوں کو کھل کر عبادت کا موقع ملا، اسی لیے نبی کریم ﷺ نے دعا کی تھی:
"اللهم أعز الإسلام بأحب الرجلين إليك بعمر بن الخطاب أو بأبي جهل"۔

*🌴. فاروق لقب*:

آپ کو رسول اللہ ﷺ نے "فاروق" کا لقب عطا فرمایا، یعنی حق و باطل میں فرق کرنے والے۔

*🌴 عدل و انصاف کی علامت*:

حضرت عمرؓ کا دور خلافت عدل، مساوات، قانون اور نظم و ضبط کا عظیم نمونہ تھا۔

*🌴. بڑے مفتی اور فقیہ*:

صحابہ میں آپ کا شمار بڑے فقیہ، عالم اور صاحبِ رائے افراد میں ہوتا تھا۔

*🌴 نبی کریم ﷺ سے قرب*:

آپ عشرہ مبشرہ میں شامل ہیں، نبی کریم ﷺ نے آپ کو جنت کی بشارت دی سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ کے بعد اقا علیہ الصلوۃ والسلام کے سب سے قریب اپ تھے۔

*🌴 طاقتور حاکم*:

آپ کے دور میں اسلامی ریاست بہت وسیع ہوئی — عراق، شام، مصر، فارس، بیت المقدس، ایران اور دیگر علاقے فتح ہوئے اپ کے خلافت 22 لاکھ مربع میل پر پھیلی ہوئی تھی۔

*🌴سادگی و زہد*:
دنیا پرستی سے کوسوں دور، سادہ لباس، کھجور و پانی پر گزارا، راتوں کو رعایا کی خبر گیری۔

*🌴. پہلا باقاعدہ نظمِ حکومت*:

آپ نے دیوان، بیت المال، پولیس، عدالتی نظام، قاضیوں کی تقرری، باقاعدہ فوج، اور دیگر ریاستی نظام کی بنیاد رکھی۔

*🌴. اجتماعی عبادات کی تنظیم*:

تراویح کو جماعت سے پڑھوانا، نمازِ جمعہ کا باقاعدہ انتظام، اذان کی ترتیب جیسے کئی امور میں اصلاحات کیں۔

*🌴. غیر مسلم رعایا کے حقوق کا تحفظ*:
ذمیوں کے حقوق کی حفاظت، ان پر ظلم سے سختی سے منع فرمایا۔

*🌴. بزرگ صحابہ کی عزت*:

مشورے کے لیے ہمیشہ صحابہ کرام خاص طور پر حضرت علیؓ، عثمانؓ، عبد الرحمن بن عوفؓ، اور دیگر اہل علم کو شامل کرتے۔

*🌴. تقویٰ اور خوفِ خدا*:

ایک مرتبہ اپ نے ارشاد فرمایا: "دریا کے کنارے ایک کتا بھی بھوکا مر جائے تو عمر سے سوال ہوگا۔"

*🌴. شہادت کا عظیم مرتبہ*:
آپ کو فجر کی نماز کے دوران ابو لؤلؤ مجوسی نے شہید کیا،

*🌴 آقا علیہ الصلوۃ والسلام کے پہلو میں تدفین*

حضرت فاروق اعظم رضی اللہ تعالی عنہ حمزہ عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے حجرہ مبارکہ میں نبی کریم ﷺ اور حضرت ابوبکرؓ کے ساتھ آرام فرما ھیں۔

نیا سال مبارک ہو محرم کا چاند نظر آگیا اللہ پاک اس سال کو ہمارے لیے امن اور سلامتی والا بنائےآمین #محرم
26/06/2025

نیا سال مبارک ہو
محرم کا چاند نظر آگیا
اللہ پاک اس سال کو ہمارے لیے امن اور سلامتی والا بنائے
آمین
#محرم

لو جی نیا کرنسی آ گئی کیسا لگا ہزار کا نوٹ شئیر کریں دوستوں کے ساتھ
24/06/2025

لو جی نیا کرنسی آ گئی کیسا لگا ہزار کا نوٹ
شئیر کریں دوستوں کے ساتھ

*حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر بس الٹ گئی، 3 افراد زخمی*تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں جی ٹی روڈ پر لاری اڈہ کے قریب پشا...
23/06/2025

*حسن ابدال، جی ٹی روڈ پر بس الٹ گئی، 3 افراد زخمی*
تفصیلات کے مطابق تحصیل حسن ابدال میں جی ٹی روڈ پر لاری اڈہ کے قریب پشاور سے راولپنڈی جانے والی بس ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 حسن ابدال کی 2 ایمبولینسز جائے حادثہ پر پہنچیں زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دیا
زخمیوں میں 23 سالہ وحید، 24 سالہ انس اور 45 سالہ زوجہ لیاقت شامل ہیں

تیز رفتار ڈمپر نے شہری کو کچل ڈالا راشد علی شاہ جو کہ جمیلہ آباد کا ریائشی تھا۔۔۔۔ ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ریسکو ون ون...
23/06/2025

تیز رفتار ڈمپر نے شہری کو کچل ڈالا راشد علی شاہ جو کہ جمیلہ آباد کا ریائشی تھا۔۔۔۔
ڈمپر ڈرائیور موقع سے فرار ریسکو ون ون ٹو ٹو موقع پر پہنچ گئی...حادثہ سادات کالونی مالاکنڈ سٹاپ یو ٹرن پر پیش آیا۔۔۔۔۔

Address

Hassan Abdal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Wah Taxila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share