Syed iftikhar shah

Syed iftikhar shah Electronic News and news paper

12/04/2026

حسن ابدال تھانہ صدر کی حدود نیوسٹی فیز ٹو میں کمسن بچہ بور کے ہول میں گر گیا۔واقع کب اور کیسے پیش آیا۔بچہ کتنی دیر تک ذندہ رہا آخری بار اپنی ماں سے کیا بات کی۔ریسکیو ٹیم کی کارکردگی پر اہلخانہ شدید برہم۔واقع کا مقدمہ درج اور کتنے لوگ گرفتار ہوئے۔۔۔۔دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔۔

09/04/2026

حسن ابدال پرائس مجسٹریٹ و تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کا ایل پی جی مہنگے داموں فروخت کرنے والوں کےخلاف کریک ڈاون۔۔۔آپریشن آئندہ بھی جاری رہے گا

29/03/2026

حسن ابدال پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنماء ڈاکٹرسکندر حیات خان کے انتقال پر گورنر پنجاب سابق وزیراعظم پاکستان سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت۔۔۔۔

23/03/2026

حسن ابدال 1988کے طلباء کا 38 سال بعد ایک بار پھر بھرپور انداز میں مل بیٹھنے کا پروگرام ڈھیرہ حاجی عبدالرشید ہاوسنگ کالونی میں منقعد ہوا۔پروگرام میں کونسے کونسے اساتذہ کرام نے شرکت کی۔۔ آنے والے کہاں کہاں اس پروگرام میں پہنچے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کون آبدیدہ ہوا دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔

14/03/2026

حسن ابدال پاکستان مسلم لیگ ن نے علاقہ مکینوں کا درینہ مسلہ حل کر دکھایا۔لوگوں نے شیخ آفتاب احمد کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین کیا۔۔

07/03/2026

بہنوں کی جائیدار پر بھائیوں کا قبضہ۔متاثرہ خواتین درخواست لے کر تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کےپاس پہنچ گئی۔۔۔تحصیلدار نے فوری طور اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچے پھر کیا دیکھنے میں آیا۔۔۔۔رپورٹ ملاحظہ کریں۔۔۔۔

25/02/2026

حسن ابدال میونسپل کمیٹی واٹرسپلائ عملہ ڈیوٹی پوری دینے اور آضافی ڈیوٹی کرنے اور محکمہ کی جانب سے پیسے نہ ملنے پر سراپہ احتجاج۔اعلئ حکام سے کیا مطالبہ کردیا۔دیکھیں یہ وڈیو رپورٹ۔۔۔

16/02/2026

حکومت پنجاب کا قبضہ مافیا کے خلاف بڑا اقدام۔اب کوئ اپ کی آراضی پر قبضہ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔۔زمین کتنی ہے اصل مالک کون ہے کس مقام پر واقع ہے سب کچھ ایک ہی پیپر بتا دے گا۔۔۔۔ڈویژن کا پہلا سرٹیفیکیٹ جاری۔۔اسسٹنٹ کمشنر حسن ابدال اور آراضی ریکارڈ سنٹر افیسر اس حوالے کیا بتاتے ہیں یہ دیکھیں وڈیو رپورٹ۔۔۔

واہ کینٹ ڈی ڈی ایچ او ہیلتھ  کی غفلت لاپرواہی۔عطائ سرے عآم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے لگے۔چوکی چار کی حدود لب میل  گاوں کے...
05/02/2026

واہ کینٹ ڈی ڈی ایچ او ہیلتھ کی غفلت لاپرواہی۔عطائ سرے عآم لوگوں کی جانوں سے کھیلنے لگے۔چوکی چار کی حدود لب میل گاوں کے قریب واقع گھر کے تہ خانہ میں بنے غیرقانونی کلینک جہاں عطائ ڈاکٹر بسیرت نے اپنی سٹاف کو غلط انجکشن لگادیا جس کی وجہ حسن ابدال محلہ ڈھوک مسکین کی رہائشی امبرین کی موت واقع ہوگئی۔بتایا گیا ہے جانبحق خاتون کئی سالوں سے کلینک پر کام کررہی تھی۔پولیس نے اپنی ابتدائ رپورٹ کےحوالے خاتون کا پورسمارٹم بھی کرا دیا۔بتایا گیاہے کہ پولیس نے عطائ ڈاکٹر بسیرت کو گرفتار کرلیاہے لیکن کیا کاروائ کی گئی تاحال کوئ واضع جواب سامنے نہیں آیا۔۔۔۔عطائ ڈاکٹر بسیرت کی فائل فوٹو بھی واضع ہے

02/02/2026
01/02/2026

عالمی بنک کے صدر آجے پال سنگھ صوبائ اقلیتی وزیر رمیش سنگھ وزیرخزانہ کا گوردوارہ سری پنجہ صاحب کا دورہ۔۔۔۔

31/01/2026

حسن ابدال تحصیلدار چوہدری شفقت محمود کی دبنگ کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔قبضہ مافیا کےخلاف دو بڑے آپریشن کرتےہوئے زمین واگزار کرا دی گئی۔۔

Address

Roshan Pura
Hassan Abdal

Telephone

+923311300039

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed iftikhar shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed iftikhar shah:

Share