29/09/2025
حسن ابدال گروپ آف ٹریولز کی جانب سے 3 اکتوبر 2025 بروز جمعۃ المبارک کو سیٹھ طیب فارم ہاوس پتھر گڑھ روڈ حسن ابدال پرروح پرور محفل میلاد النبی ﷺ سجنے جا رہی ہے۔
جس میں بذریعہ قرعہ اندازی عمرہ کے پانچ ٹکٹ نکالے جائیں گے۔ محفل میں معروف نعت خواں بھی شرکت کرینگے۔