04/06/2026
لجپال سپر لیگ کنفرم ٹیم نمبر سیون راجہ نومی مڑھ نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے ٹیم اونر راجہ عدنان کیانی راجہ انیل حارث ٹیم سپانسر ملک اسجد محمود مرزا جنید ٹیم کیپٹن سٹون مین ایا چوہدری وقار ہمراہ پاکستان اور اٹک کا تگڑا بلے باز ممران اٹک ساتھ نبھائیں گے سیالکوٹی منڈا اپنی مثال اپ فلک سپیشلسٹ ذینی لیفٹی اور پہلوانوں کے شہر سے تعلق دور حاضر کا خطرناک بولر راشی لیفٹی
لیگ چیئرمین راجہ زعفران چیف ارگنائزر برکات برکی اور ارگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے خوش امدید
بیسٹ وشز