09/10/2025
سر سید ایجوکیشنل فاؤنڈیشن اور قومی رحمت للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان سیرت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات نے شرکت کی۔
کانفرنس کے مہمانِ خصوصی سید مہدی شاہ، گورنر گلگت بلتستان تھے