Awami Press Club, Haveli Lakha

Awami Press Club, Haveli Lakha عوام کی آواز، عوامی پریس کلب، حویلی لکھا
03327428710
03347414549
03126928932
03342900883

08/09/2025

حویلی لکھا دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے سیلابی ریلے سے مزید چھوٹی بڑی بستیاں سیلاب اور کسان کی پورے سال کی محنت بھی سیلابی پانی کی نظر ہو چکی علاقہ مکینوں کا حکومت وقت سے فلڈ ریلیف کیمپ کا مطالبہ

عدنان کلیا نمائندہ 92 نیوز عوامی پریس کلب حویلی لکھا

لائیو پروگرام Soft talk with Ayyaz khanآج 25:08:2025 رات 07:30 بجے  براہ راست آفیشل پیج عوامی پریس کلب رجسٹرڈ حویلی لکھا...
08/09/2025

لائیو پروگرام
Soft talk with Ayyaz khan

آج 25:08:2025 رات 07:30 بجے
براہ راست آفیشل پیج عوامی پریس کلب رجسٹرڈ حویلی لکھا

آصف خان گڈو ویڈیو نیوز ایڈیٹر
عوامی پریس کلب رجسٹرڈ حویلی لکھا

07/09/2025

"منچن آباد میں سیلاب متاثرین کے ساتھ انتظامیہ کی غفلت اور نااہلی پر دبنگ صحافی سرپرست
عوامی پریس کلب حویلی لکھارجسٹرڈ)
سہیل عباس کلیا نے تحصیل منچن آباد انتظامیہ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

07/09/2025

"7 ستمبر کو یومِ ختمِ نبوت اس نسبت سے منایا جاتا ہے کہ اس دن پارلیمنٹ نے منکرینِ ختمِ نبوت کے خلاف تاریخی بل منظور کرتے ہوئے انہیں غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا۔"

07/09/2025

حویلی لکھا دریائے ستلج ہیڈ سلیمانکی میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے حویلی لکھا کے گردونواح کے متعدد علاقے شدید متاثر کیے ہیں 😢😢 اس نازک صورتحال میں ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ ادارے دن رات متاثرین کی مدد میں مصروف عمل ہیں 👏💫
سپیشل برانچ، سیکیورٹی برانچ اور آئی بی بیورو کے نوجوان سیلابی دنوں میں اپنی بے لوث خدمات کے ذریعے نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں جن میں قابل ذکر تھانہ حویلی لکھا کے ایس ایچ او چوہدری محمد سرور، بھائی محمد عبداللہ (اسپیشل برانچ)، بھائی محمد سلیم بریت (سیکیورٹی برانچ)، بھائی حاجی محمد خان (سپیشل برانچ)، بھائی فیصل فرید، بھائی سیف جاوید (پنجاب پولیس)، بھائی محمد اویس (پنجاب پولیس) دیگر اداروں کے تعاون سے سیلاب زدگان کے انخلا اور برستی بارش میں بھی راشن کی منظم تقسیم میں کلیدی خدمات انجام دے رہے ہیں
ان کی انتھک محنت اور خدمتِ خلق کا یہ جذبہ نہ صرف لائقِ تحسین ہے بلکہ انسانیت کے لیے روشن مثال بھی ہے 👏👏✨😍

07/09/2025

دوران ڈکیتی انٹرنیشنل کبڈی کا کھلاڑی قتل
گزشتہ رات حویلی لکھا سے کبڈی کھیل کر واپس جانے والے کھلاڑیوں کے کیری ڈبے پر تھانہ الہ آباد کی حدود میں ڈاکوؤں کی فائرنگ انٹرنیشنل کبڈی پلیر ناصر پہلوان گردن پر فائر لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا
مقتول ناصر پہلوان انڈیا پاکستان کبڈی میچ سمیت مختلف انٹرنیشنل کبڈی میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کر چکا ہے
مقتول ناصر پہلوان 3 بچوں کا باپ اور کھڈیاں کا رہائشی ہے

07/09/2025

جلال پور پیروالا (ملتان)
دریائے چناب میں سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرتے ہوئے کشتی سیلابی پانی میں ڈوب گئی
کشتی ڈوبنے سے 5 افراد جاں بحق، کشتی میں 20 سے زائد افراد سوار تھے

07/09/2025

اللہ و اکبر
ساہو کا پتن )ایسے مناظر کبھی زندگی میں نہیں دیکھے)
اتنی شدید طوفانی ہوائیں اوسان خطا ہوگئے

07/09/2025

وہاڑی کبڈی کے میچ میں ماکھا جٹ ایک خوبرو بڑی طاقت ور قد وقامت کبڈی کا کھلاڑی
اپنی زندگی کے آخری قدم لیتے لیتے دنیا سے چل بسا
پورا گراؤنڈ سوگوار 😭

06/09/2025

جشن ولادت مصطفی ﷺ
12 ربیع الاول عید میلاد النبی ﷺ
جلوس مرکزی جماعت اہل سنت حویلی لکھا

06/09/2025

ہیڈ سلیمانکی کندر کے قاری مختیار احمد صاحب سیلاب میں بھی جشن عید میلاد النبی منا رہے ہیں

06/09/2025

1500 سالہ جشنِ عید میلادُالنبی ﷺ
عوامی پریس کلب حویلی لکھا رجسٹرڈ میں منایا گیا
حویلی لکھا عوامی پریس کلب حویلی لکھا رجسٹرڈ میں 1500 سالہ جشنِ عید میلادُالنبی ﷺ نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر معزز شہریوں نے شرکت کی

آصف خان گڈو ویڈیو نیوز ایڈیٹر
عوامی پریس کلب حویلی لکھا رجسٹرڈ

Address

Haveli
5621

Telephone

+923334949150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Press Club, Haveli Lakha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awami Press Club, Haveli Lakha:

Share