Malik Waheed Ajmal

Malik Waheed Ajmal Once A Ravian Always Ravian ✨
DM For PR And Paid Collab and Promotion

"پہلے 300 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ کیا گیا، اور اب اپنے پیسوں سے لگائے گئے سولر پر بھی ٹیکس؟ یہ عوام کے ساتھ مذاق نہیں تو ا...
23/04/2026

"پہلے 300 یونٹ مفت بجلی کا وعدہ کیا گیا، اور اب اپنے پیسوں سے لگائے گئے سولر پر بھی ٹیکس؟ یہ عوام کے ساتھ مذاق نہیں تو اور کیا ہے؟ کیا ہم کبھی اس بجلی کے بحران سے نکل پائیں گے؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں اور اس آواز کو آگے پہنچائیں۔"

17/04/2026

Which crop are we harvesting? Guess in the comments! 🧐
دھول، پسینہ اور بہت سا غرور۔ اس طرح ہم دنیا کو کھانا کھلاتے ہیں۔ 🌍🌾 محنت کرنے والے ہر کسان کا احترام!

11/04/2026

‏ایرانی وفد نے پاکستان کو امریکہ سے مذاکرات کے دوران 4 گفت و شنید سے مستثنی non-negotiable سرخ لکیریں بتا دیں:

1_. آبنائے ہرمز مکمل ایرانی کنٹرول رہے گا۔

2_. جنگ کے تاوان کی مکمل ادائیگی ہوگی۔

3_. منجمد ایرانی پیسے مکمل طور پر جاری کیے جائیں گے جو 100 ارب ڈالرز سے اوپر ہیں۔

4_. تمام علاقوں (لبنان، یمن، غزہ) میں جنگ بندی ہوگی۔

پاکستان نے بہت بھاری ذمہداری لے لی ہے۔ چلیں اب امریکیوں کو سرخ لکیریں بتائیں۔




‏پہلے پٹرول کی قیمت میں 136 روپے فی لیٹر اضافہ کریں اور پھر دوسرے دن واہ واہ کروانے کے لیے 80 روپے کی کمی کیا عوام بے وق...
04/04/2026

‏پہلے پٹرول کی قیمت میں 136 روپے فی لیٹر اضافہ کریں اور پھر دوسرے دن واہ واہ کروانے کے لیے 80 روپے کی کمی
کیا عوام بے وقوف ہے؟۔جو یہ چالاکیاں نہیں سمجھتی۔پہلے 55 روپے اضافہ کیا۔اور چند دنوں بعد مزید قیمت بڑھا دی۔80 روپے کی کمی کے ساتھ بھی اضافہ 56 روپے ہے 😡 کیوں

04/04/2026

‏چین، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات
ان تین ملکوں کے 9 ارب ڈالرز سیف ڈیپازٹ میں رکھوا کر ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پر روکا گیا۔ بدترین مہنگائی کر کے عوام کی کھال اتاری گئی، اپنی عیاشی کے لیے جہاز خریدے گئے اور ”ملک اڑان بھر چکا ہے“ کے جھوٹے نعرے لگائے گئے۔
نتیجہ یہ نکلا انڈسٹری، زراعت، کاروبار ہر شعبہ تباہ۔
عرب امارات نے اپنے پیسے مانگ لیے۔ باقی رہ گئے چین اور سعودیہ تو یہ بھی کسی وقت مانگ سکتے ہیں۔ یہ ڈار کی وہ مصنوعی اکانومی ہے جس نے عوام کو تباہ کر ڈالا ہے۔ اس کو ائیرفورس کے خصوصی طیارے میں بٹھا کر لایا گیا تھا۔ اپنی عیاشیاں ان کی جاری ہیں، عوام کی ہڈیوں سے گودا نکال کر یہ خرچے پورے کیے جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔


#قرض

03/04/2026

03/04/2026

ہمارے خطے کے ممالک میں ایک لیٹر پٹرول کتنے کا ہے — پاکستانی روپوں میں:
🇧🇩 بنگلہ دیش: تقریباً 264 PKR فی لیٹر
🇮🇳 بھارت: 285 سے 311 PKR فی لیٹر (شہر کے لحاظ سے)
🇵🇰 پاکستان: 458 PKR فی لیٹر (تازہ ترین اپ ڈیٹ 3 اپریل 2026)
🇦🇫 افغانستان: تقریباً 260 سے 290 PKR فی لیٹر
🇮🇷 ایران: صرف 3 سے 10 PKR فی لیٹر (سبسڈی کی وجہ سے بہت سستا!)
🇨🇳 چین: تقریباً 372 PKR فی لیٹر
سب سے سستا: ایران
سب سے مہنگا: پاکستان

03/04/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

03/04/2026

‏بائیک والوں کو 100 روپے کا ریلیف ملے گا، بشرطیکہ:
بائیک آپ کے اپنے نام پر رجسٹر ہو،
لائسنس بنا ہوا ہو،
ہیلمٹ پہنا ہوا ہو،
ایکسائز آفس سے منظور شدہ لیٹر ہو کہ آپ اس بائیک کے مالک ہیں،
پھر نادرا آفس کا ویری فکیشن لیٹر بھی آپ کے پاس ہو،
آپ کے نام پر کوئی زمین نہ ہو،
آپ کے کم از کم 5، 6 بچے یونین کونسل میں رجسٹرڈ ہوں،
آپ نے زندگی میں کبھی کسی سے لڑائی جھگڑا نہ کیا ہو،
اس کے لیے آپ کے پاس پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ موجود ہو،
ساتھ میں 2 گواہ ہوں جو آپ کے سگے رشتہ دار نہ ہوں۔
اس کے بعد آپ 2 دن پہلے ڈی سی آفس میں درخواست جمع کروائیں گے،
ایک ہفتے بعد لیٹر ملے گا، جس کے ذریعے بائیک والوں کو 100 روپے سستا ملے گا۔
حکومت نے غریب عوام کے لیے پہلے ہی سوچ رکھا ہے کہ انہیں “براہِ راست ریلیف” دیا جائے۔۔


‏🚨 پاکستان کے فوجیوں کی ڈپلوومنٹ بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، بھارت مزید کشیدگی نہیں چاہتا بشرطیکہ پاکستان بھی کشیدگی کم کرے،...
10/05/2025

‏🚨 پاکستان کے فوجیوں کی ڈپلوومنٹ بڑھتی دکھائی دے رہی ہے، بھارت مزید کشیدگی نہیں چاہتا بشرطیکہ پاکستان بھی کشیدگی کم کرے، بھارتی حکام۔۔

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکون‏نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔‏"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِين...
10/05/2025

ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہو جاۓ گلشن کا سکون
‏نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوتِ للکار نہیں۔

‏"إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِهِ صَفًّا كَأَنَّهُم بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ"

Address

Haveli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Waheed Ajmal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share