Geo Hazara

Geo Hazara Geo Hazara is the largest Social Media News Network of Hazara kp
(4)

20/07/2025

تیرا عمران ہے یہ میرا عمران ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان قربان محمد نبیل عباسی نے نیا پارٹی ترانہ بتا دیا
ریلیز عمران خان کنونشن سے پرجوش خطاب

20/07/2025
میں بطور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی آج اس غیر آئینی اور افسوسناک رویے پر سخت رنجیدہ ہوں کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیک...
20/07/2025

میں بطور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی آج اس غیر آئینی اور افسوسناک رویے پر سخت رنجیدہ ہوں کہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر نے نومنتخب اراکینِ اسمبلی سے حلف لینے سے گریز کیا، جو کہ ایک آئینی فریضے سے انحراف ہے۔ آئینِ پاکستان 1973 کے آرٹیکل 65 اور آرٹیکل 127 کے تحت، کسی بھی رکنِ اسمبلی کو اپنے عہدے کا باقاعدہ آغاز کرنے کے لیے حلف لینا لازمی ہے، اور یہ حلف اسپیکر یا اس کی نامزد کردہ اتھارٹی کے ذریعے لیا جانا چاہیے۔ سپیکر کا یہ عمل نہ صرف ایک غیر آئینی نظیر قائم کر رہا ہے بلکہ جمہوری روایات کو بھی مجروح کر رہا ہے۔ “Affirmation/Oath by the Speaker of the Provincial Assembly” ایک واضح آئینی تقاضا ہے، جس سے انحراف ایک سنجیدہ آئینی خلاف ورزی تصور کی جائے گی۔ اگر اسپیکر خود اپنی آئینی ذمہ داریاں ادا کرنے سے گریز کرے گا تو ادارہ جاتی توازن اور اعتماد کو شدید نقصان پہنچے گا۔ یہ رویہ نہ صرف اسمبلی کی ساکھ کو متاثر کرتا ہے بلکہ عوام کے حقِ نمائندگی کو بھی مشکوک بناتا ہے۔ میں الیکشن کمیشن اور تمام متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ فوری طور پر اس آئینی انحراف کا نوٹس لیں تاکہ جمہوری عمل کی شفافیت اور آئینی بالادستی کو یقینی بنایا جا سکے۔

مرتضیٰ جاوید عباسی

20/07/2025

بلوچوں کی پگڑیاں جیت گئیں
جبکہ ایک اور بیٹی ہار گئی

سردار کلیم اورنگزیب نلوٹھہ،ایم ڈی ملک ایاز،خان گل خان،چیرمین سردارظہیرگل،چیئرمین شہریار نعیم،چیف سردار راشد حسن علی خان،...
20/07/2025

سردار کلیم اورنگزیب نلوٹھہ،ایم ڈی ملک ایاز،خان گل خان،چیرمین سردارظہیرگل،چیئرمین شہریار نعیم،چیف سردار راشد حسن علی خان،سردار معین نلوٹھہ،،سردار آصف سردار شاہد نلوٹھہ ،سردار نائید اور دیگر کی سردار نعمان گوہر کے دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت

20/07/2025

سانحہ بلوچستان غیرت کے نام پر قتل کب کیسے ہوا
دونوں کا تعلق کہاں سے ہے تفصیلات سامنے اگئی

Address

Havelian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geo Hazara:

Share