Havelian Live

Havelian Live Havelian live show. Live new about havelain and beautiful place

19/07/2026

واپڈا والوں عوام کے ساتھ کون سی دشمنی نکال رہے ہو

ٹریفک پولیس کے افسران کا شکریہ یہ صاحب لائن حاضر ہو چکے
20/06/2026

ٹریفک پولیس کے افسران کا شکریہ
یہ صاحب لائن حاضر ہو چکے

13/06/2026

ایک مزدور جسکے دماغ میں ٹیومر ہے، زیر علاج ہے۔
مخیر حضرات سے مالی تعاون کی درخواست ہے۔

ہمارا ایمان ہے صدقہ بلاوں کو ٹالتا ہے۔
بالواسطہ یا بلاواسطہ تعاون کے لیے لئے نمبر 03145045043

08/06/2026

امتیاز بیکری سے تھانے تک کا کرایہ چالیس روپے
انتظامیہ؟

08/06/2026
06/06/2026

ایبٹ آباد جدون پلازہ قتل
نام نہاد پیجز آئ ڈیز ،

نسلی قومی تعصب کو بھڑکا
کر یا تو مقتول کے لواحقین کے زخموں پے نمک چھڑک رہے ہیں گالم گلوچ نسلی تعصب پر
پوسٹ کر کے مقتول کی فیملی کو مزید ذہنی ٹارچر کر رہے ہیں ،

دوسری طرف اسے معاملے پر بھی قومیت میں نفرت بانٹ رہے ہیں

بیچ راستے کے جھگڑے کو قومیت کے جھگڑو میں نہ تبدیلی کریں
قانون نافذ کرنے والے ادارے نا جانے مزید کس سانحہ کا انتظا کر رہے ہیں
ان آئ ڈیز ،پیجز کو دونوں طرف سے کنٹرول کیا نہ گیا مزید حالات سنگین ہو سکتے ہیں

06/06/2026

ایبٹ آباد قتل عام،

قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لئیے سوالیہ

05/06/2026

حویلیاں سے بودلہ 120 روپے، پھلوالی 30روپے ۔حویلیاں گاؤں 20 روپے کسیل40 روپے ہے اسی طرح دیگر علاقوں کے کرایہ نامہ سے کوئی زیادہ وصول کرتا ہے اس کی ٹریفک پولیس کے نوٹس میں لایا جائے

ٹراما سنٹر ہری پور میں یہ نامعلوم شخص  کی نعش   ریسکیو 1122 والے لائے ہیں جس کی شناخت درکار ہے اگر کوئی جانتا ہے تو ٹرام...
02/06/2026

ٹراما سنٹر ہری پور میں یہ نامعلوم شخص کی نعش ریسکیو 1122 والے لائے ہیں جس کی شناخت درکار ہے اگر کوئی جانتا ہے تو ٹراما سنٹر ہری پور رابطہ کریں'

Address

Havelian
22500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Havelian Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Havelian Live:

Shortcuts

Share