Zahid Farooq

Zahid Farooq Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahid Farooq, Digital creator, Havelian Cantt, Havelian.

08/09/2025

اگر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ 📷 لگا ہوا ہے جو آپ کے حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتا ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرسکتا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں کیوں ؟؟؟ اس لیے کہ ہمیں اس چھوٹے سے مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک سے بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جانے والوں کے درمیان رسوائی کا خوف بھی ہیں 😢
حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتی ہے 😧

جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہے" نے سچ اور حق کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمایا ہے کہ آپ کی ہر حرکت، یہاں تک کہ دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہورہا ہے اور دونوں بازوں پر فرشتے مقرر کیے ہیں جس کا کام انسان کی ہر کام کو لکھنا ہے خلوت میں ہو یا جلوت میں ریکاڈنگ آلات کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہیں ، ریکاڈ ڈیٹا ایک دن تمام مخلوق "اپنے اور پرائے" سب کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں، ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے 💔
اللّٰہ ہمیں روز محشر کے رسوائی سے بچائے آمین

24/08/2025
15/08/2025
15/08/2025

معزز اراکینِ سوسائٹی

گزشتہ دنوں یہ بات مشاہدے میں آئی ہے کہ کچھ معزز افراد بچوں کے باجے بجانے پر سخت تنقید کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ بچوں پر اس حوالے سے پابندی لگائی جائے۔
اس سلسلے میں گزارش ہے کہ ذرا یہ بھی سوچا جائے کہ یہ باجے بناتا کون ہے؟ یہ کاروبار کون کرتا ہے؟ اور یہ بچوں تک کیسے پہنچتے ہیں؟

ان تمام مراحل میں بچے ملوث نہیں ہوتے۔ اگر واقعی اس عمل کو روکنا ہے تو ذرا ہمت کر کے ان لوگوں کو روکیں جو یہ باجے تیار اور فروخت کرتے ہیں۔ یہ باجے عام بازار میں بآسانی دستیاب ہیں، مگر آپ کا بس صرف معصوم بچوں پر چلتا ہے۔

براہِ کرم اس معاملے کو وسیع تناظر میں دیکھتے ہوئے اصل سبب پر توجہ دیں۔

شکریہ

Stay blessed my son♥️💙♥️
08/08/2025

Stay blessed my son♥️💙♥️

Summer Gala 2025 at POF Havelian.
30/04/2025

Summer Gala 2025 at POF Havelian.

Address

Havelian Cantt
Havelian

Telephone

+923128362971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zahid Farooq:

Share