Geohazara.net

Geohazara.net تازہ ترین خبروں تبصروں ویڈیوز اور انٹرٹینمنٹ کی دنیا ک?

16/07/2025

یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے
حسین خود نہیں بنتا، خدا بناتا ہے

مینشن کریں ان  دوستوں کو جو آکثر بے صبری کا مظاہر کرتے ہے
15/07/2025

مینشن کریں ان دوستوں کو جو آکثر بے صبری کا مظاہر کرتے ہے

پیٹرول؛ 5روپے36پیسے۔ ڈیزل:11روپے15پیسے۔ مہنگا، ، پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت 1ڈالر فی لیٹر تک جا پہنچی، اطلاق فوری ہو گا...
15/07/2025

پیٹرول؛ 5روپے36پیسے۔
ڈیزل:11روپے15پیسے۔
مہنگا، ، پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت 1ڈالر فی لیٹر تک جا پہنچی، اطلاق فوری ہو گا۔

15/07/2025

سنا ہے وائرل چاچا کو قرشی والوں نے نوکری سے نکال دیا ہے ?
اب قرشی والوں کا کیا ہونا چاہیے?☺️☺️🇵🇰

مانسہرہ ہزارہ ایکسپریس وے پر پانوں ٹنل کے قریب ٹریلر نے الٹو کار کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد م...
15/07/2025

مانسہرہ ہزارہ ایکسپریس وے پر پانوں ٹنل کے قریب ٹریلر نے الٹو کار کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار دونوں افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے

یہ ہے لولی پاپ جسے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں اج گھمانواں میں ایک بچے نے دوکان سے لیا جب کھانے لگا تو اس کا کچھ حصہ ٹوٹ گی...
15/07/2025

یہ ہے لولی پاپ جسے بچے بہت شوق سے کھاتے ہیں اج گھمانواں میں ایک بچے نے دوکان سے لیا جب کھانے لگا تو اس کا کچھ حصہ ٹوٹ گیا اور اس کے اندر کیڑے مکوڑوں نے گھر بنایا ہؤا تھا اگر اسے بچہ کھا لیتا کوئی نقصان ہو جاتا تو اس کا ذمہ دار کون ہوتا بتانا یہ تھا کہ خدا راہ والدین اپنے بچوں کو ایسی گندی چیزیں نہ کھلائیں اور نہ ہی ان کو پیسے دیں اور دوکاندار حضرات سے بھی گزارش ہے کہ علاقے کے بچوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں اورتھرڈ کلاس کھانے پینے کی اشیاء خریدنے سے پرہیز کریں👇

راولپنڈی سے حویلیاں 310 حویلیاں سے راولپنڈی 200 یہ کیا قانون ہے
15/07/2025

راولپنڈی سے حویلیاں 310 حویلیاں سے راولپنڈی 200 یہ کیا قانون ہے

ہری پور 8 سالہ مقتول سید ریحان شاہ ق تل کیس میں نیا موڑ سوتیلی ماں کے  بیان کے  بعد اس کے  باپ کو بھی پولیس نے  گرفتار ک...
15/07/2025

ہری پور 8 سالہ مقتول سید ریحان شاہ ق تل کیس میں نیا موڑ سوتیلی ماں کے بیان کے بعد اس کے باپ کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا

14/07/2025

rپناہ مانگا کرو غربت سے، یہ تمام رشتے ختم کر دیتی ہے

معجزہ! گزشتہ روز ناران سے واپسی پر فرید آباد بھونجہ کے مقام پر دریائے کنہار میں گرنے والی سیاحوں کی گاڑی میں بہہ جانے وا...
14/07/2025

معجزہ!

گزشتہ روز ناران سے واپسی پر فرید آباد بھونجہ کے مقام پر دریائے کنہار میں گرنے والی سیاحوں کی گاڑی میں بہہ جانے والا گوجرانوالہ کا نوجوان سیاح معجزانہ طور پر زندہ بچ گیا!

پارس پولیس، ریسکیو ٹیم اور مقامی افراد کی بروقت کوششوں سے نوجوان کو ڈوبنے کے بعد زندہ حالت میں ریسکیو کر لیا گیا۔

حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے تھے جبکہ ایک دریا کی نظر ہو گیا تھا، جسے آج زندگی مل گئی!

💚 اللہ کا شکر،
🚨 ریسکیو ٹیم، پولیس اور مقامی افراد کو سلام!

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی نتھیاگلی آمد..  وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف صاحب ہم اہلیان گلیات آپکو گلیا...
14/07/2025

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی نتھیاگلی آمد..
وزیراعظم پاکستان جناب شہباز شریف صاحب ہم اہلیان گلیات آپکو گلیات کی سرزمین پہ خوش آمدید کہتے ہوئے آپکی نظر ایک انتہائی اہم دلبرداشتہ واقع کی طرف مبزول کروانا چاہتے ہیں
جناب والا جن سرسبز پہاڑوں کی سرزمین گلیات میں آپ اس وقت موجود ہیں یہاں سے مختصر فاصلہ پہ گلیات کی ایک 13 سالہ معصوم بیٹی اقراء کچھ روز قبل ایک سفاک درندہ صفت شخص کے ہاتھوں اپنی عصمت و عزت لٹتے اور بدترین جسمانی تشدد اور زیادتی اور بھوک سہتے سہتے دنیا سے رخصت ہو گی اس کا درد و تکلیف سے چور بدن منوں مٹی کے نیچے چلا گیا لیکن بحثیت زمہ دار ریاست آپ کے لیے کئی سوالات چھوڑ گیا وہ بیٹی اس ریاست کی بیٹی اور آپ اس ریاست کے سربراہ ہیں بحثیت زمہ دار ریاست آخرت میں آپ کے لیے اس کا بیگناہ خون باعث سزاو جزا ہو سکتا ہے,
اس واقع پہ اہلیان ایبٹ آبادانتہائی غمگین و دکھی ہیں آپ ان دکھوں اور تکالیف پہ مرہم کا کام کر سکتے ہیں. مجرم اس وقت جیل کی سلاخوں میں پابند سلاسل ہے آپکی زرا سی توجہ اس درندے کو اس کے منطقی انجام تک پہنچا کر معصوم مقتولہ بچی کو انصاف اور اہل علاقہ کے دکھوں کا مداوہ کر سکتی ہے,
آپ جناب سے گزارش ہیکہ اقراء کو صحیج معنوں میں انصاف کا حصول ممکن بنا کے اور مجرم کو کیفر کردار تک پہنچا کر دنیا اور اخرت میں سروخروی حاصل کر سکتے ہیں سرزمین ایبٹ آباد آپ کی اس توجہ اور انصاف کی فراہمی پہ تاحیات مشکور و ممنوع رہی گئی..
اہلیان ایبٹ آباد..

پنجاب پولیس کی سب انسپکٹرنےاپنےشوہرکوگردہ عطیہ کردیا پنجاب پولیس کی بہادر خاتون آفیسر اور دلی بیویضلع ڈیرہ غازی خان سے ت...
13/07/2025

پنجاب پولیس کی سب انسپکٹرنےاپنےشوہرکوگردہ عطیہ کردیا
پنجاب پولیس کی بہادر خاتون آفیسر اور دلی بیوی
ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والی پنجاب پولیس کی لیڈی سب انسپکٹر کنول زہرہ نے اپنے شوہر کو نئی زندگی بخش دی
لیڈی سب انسپکٹر کنول زہرہ نے اپنے شوہر کو اپنا گردہ عطیہ کردیا
لیڈی سب انسپکٹر نے اپنے شوہر کو گردہ ڈونیٹ کر کے جرأت و بہادری کی ایک عظیم مثال قائم کردی
خاتون آفیسر کے اس اقدام کو عوامی حلقوں کی جانب سے بھرپور سراہا جا رہا ہے اور دونوں کےلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے
لیڈی سب انسپکٹر کنول زہرہ اس وقت لاہور کے ہسپتال میں داخل ہیں جہاں سے ٹرانسپلانٹ کا عمل مکمل ہوا ہے

Address

Havelian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geohazara.net posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Geohazara.net:

Share