
04/07/2025
پاکستان کسٹم ڈیپارٹمنٹ (FBR)
اشتہار برائے بھرتی
نام آسامی: سپاہی (1560 آسامیاں)
جنس: مرد / عورت
تعلیم: میٹرک
عمر کی حد: 18 سے 30 سال
قد چھاتی:
مرد حضرات کیلئے Height 5'6", Chest 32' -33' .5"
خواتین کیلئے: Height 5'2"
آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 15 جولائی 2025 ہے۔