11/07/2026
یہ صرف آفس نہیں، 10 سال کی قربانی ، محنت اور دعاؤں کا نتیجہ ہے
سہارا زندگی' کے نام سے جو روشنی جلی تھی،
آج وہ کامیابی کی شکل میں ہمارے سامنے ہے الحمدللہ
اللہ ہمیں مزید لوگوں کا سہارا بننے کی توفیق دے۔ آمین
`