
15/06/2025
کک باکسر/ MMA پلیئر رابعه نور انٹرنیشنل گولڈ میڈلسٹ کوضلعی نیزه بازی فیسٹول کاگ کے مقام پر خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی جس میں مہمان خصوصی یوسف ایوب خان تھے اور ان کے ساتھ DG Sports KPK جناب ڈاکٹر تفشین حیدر ، ڈائریکٹر ڈویژنل سپورٹس ہزاره احمد زمان ، AC ہری پور فصیح عباسی ، تحصیل صدر PTI جناب فیصل ترک ، چیرمین VC ملکیار فیصل خان اور چیئرمین VC گندف جناب جمیل الرحمن کے علاوه معززین علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی اس موقع پر چیئرمین VC گندف جمیل الرحمن ، CEO عباسی پٹرولیم و سیاسی و کاروباری شخصیت شرافت علی عباسی اور چیئرمین VCچینتری عبدالرشید نے رابعه نور کی حوصلہ افزائی کیلئے ایک لاکھ روپے کاچیک پیش کیا ۔ اور آئنده کے لیےنیک خواہشات کا اظهار کیا۔