Cricket ki Duniya

Cricket ki Duniya 👉 Live Tapeball Coverage
👉 Cricket Updates and News
👉 Broadcaster Sohail Ahmed
👉 Contact Numbers
👉 0315-8390365,03105860033
👉 Local Talent Promoter

پیارے بھائی زاہد زیدی کے پھوپھی زاد بھائی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے نماز جنازہ صبح 10 بجے دامان والے جنازہ گاہ میں ادا ...
10/10/2025

پیارے بھائی زاہد زیدی کے پھوپھی زاد بھائی قضائے الٰہی سے وفات پا گئے نماز جنازہ صبح 10 بجے دامان والے جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی 🤲

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 1 آخری پری کوارٹر فائنل مقابلہ 🔥 ہٹیاں ٹائیگرز 🆚 سپر سٹارز فقیر آباد سپر سٹارز فقیر آباد نے ٹاس ج...
10/10/2025

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 1
آخری پری کوارٹر فائنل مقابلہ 🔥
ہٹیاں ٹائیگرز 🆚 سپر سٹارز فقیر آباد
سپر سٹارز فقیر آباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 110 رنز سکور کئے احسان فلکر نے 22 بالز پر 68 رنز سکور کئے 111 رنز کے جواب میں ہٹیاں ٹائیگرز ابتداء سے ہی مشکلات کا شکار نظر آئی اور تگڑی باؤلنگ نے بلے ہمیشہ کے لئے خاموش کرا دیئے محسن بلٹ اور زمان لیفٹی نے شاندار گیند بازی کی بھرپور ساتھ دیا ارسلان اور فیصل نے اور بڑے سیٹ کو شکست کا سامنا کرنا پڑا احسان کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ویل پلیڈ بوائز اینڈ ہارڈ لک ہٹیاں ٹائیگرز 💔

10/10/2025

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 1 HPL
آخری پری کوارٹر فائنل بڑا مقابلہ✌️
ہٹیاں ٹائیگرز 🆚 سپر سٹارز فقیر آباد
بمقام واپڈا کالونی کرکٹ گراؤنڈ ہٹیاں
پہلا انعام 50000 بمع ٹرافی
دوسرا انعام 25000 بمع ٹرافی
چیف آرگنائزنگ کمیٹی
دانش علی،ممریز خان اینڈ آل ٹیم ہٹیاں ٹائیگرز

HD & MF چھچھ کے شہزادے ❣️✌️ آج ہری پور کی سر زمین پر جلوہ گر ہوں گےBest of luck boys 💯🏏🔥
10/10/2025

HD & MF چھچھ کے شہزادے ❣️✌️
آج ہری پور کی سر زمین پر جلوہ گر ہوں گے
Best of luck boys 💯🏏🔥

ہائے اوئے لیفٹی تیرے کیا کہنے جیوندا رہ ❣️🔥گولڑہ کی سرزمین پر جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے بڑے سیمی فائنل مقابلے میں...
10/10/2025

ہائے اوئے لیفٹی تیرے کیا کہنے جیوندا رہ ❣️🔥
گولڑہ کی سرزمین پر جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے بڑے سیمی فائنل مقابلے میں عثمان لیفٹی کی آؤٹ کلاس بلے بازی 50 پلس رنز کی شاندار اننگز کھیلی جس میں 6 پلس چھکے شامل تھے اپنی ٹیم کو میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا ویل پلیڈ ینگ مین ✌️🏏💯

آیا لٹل ماسٹر برینڈ آف چھچھ نواب خان ❣️🔥گولڑہ کی سرزمین پر جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے بڑے سیمی فائنل مقابلے میں نو...
10/10/2025

آیا لٹل ماسٹر برینڈ آف چھچھ نواب خان ❣️🔥
گولڑہ کی سرزمین پر جاری کرکٹ ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے بڑے سیمی فائنل مقابلے میں
نواب خان کی آؤٹ کلاس بلے بازی 60 پلس رنز کی اننگز
کھیلی جس میں آٹھ پلس چھکے شامل تھے
اپنی ٹیم کو بڑا سیمی فائنل میچ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا اور مین آف دی میچ کا ایوارڈ اپنا نام کیا اور جابر الیون نرتوپہ کو میگا فائنل کے لئے کوالیفائی کروا دیا ویل پلیڈ شہزادہ ویر ❣️✌️🏏💯

ہٹیاں پریمیئر سیزن 1کل کے دن کا ہائی وولٹیج ٹاکرا 🔥سپر سٹارز فقیر آباد 🆚 ہٹیاں ٹائیگرز ان شاء اللّٰہ 04:00 سے براہِ راست...
09/10/2025

ہٹیاں پریمیئر سیزن 1
کل کے دن کا ہائی وولٹیج ٹاکرا 🔥
سپر سٹارز فقیر آباد 🆚 ہٹیاں ٹائیگرز
ان شاء اللّٰہ 04:00 سے براہِ راست 📷

کامران جلالیہ یو بیوٹی ❣️🔥آج کے میچ میں جب لگ رہا تھا میچ کامران الیون جلالیہ ہار جاۓ گی تب کامران نے ایسے میچ کا نقشہ ت...
09/10/2025

کامران جلالیہ یو بیوٹی ❣️🔥
آج کے میچ میں جب لگ رہا تھا میچ کامران الیون جلالیہ ہار جاۓ گی تب کامران نے ایسے میچ کا نقشہ تبدیل کیا کہ سب دیکھتے رہ گئے جب 2 اوورز میں 18 رنز باقی تھے وہاں صرف 4 رنز کا اوور کیا اور 2 وکٹیں لے کر اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا ویل پلیڈ ینگ مین 🏏✌️

ما شاء اللّٰہ 🤲❣️شہزادے ویر اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین
09/10/2025

ما شاء اللّٰہ 🤲❣️
شہزادے ویر اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

اہم خبر 📢
08/10/2025

اہم خبر 📢

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 1 دوسرے راؤنڈ کا میچ نمبر 7 🔥 کامرہ ولیج الیون 🆚 موسی الیون ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے موسی الیو...
08/10/2025

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 1
دوسرے راؤنڈ کا میچ نمبر 7 🔥
کامرہ ولیج الیون 🆚 موسی الیون
ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے موسی الیون نے مقررہ 7 اوورز میں 85 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا حسان ٹاپ بلے باز رہا 85 رنز کے تعاقب میں کامرہ ولیج کا شاندار آغاز خاوری نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خوبصورت پاری کھیلی اور اپنی ٹیم کو کوارٹرز میں کوالیفائی کروا دیا خاوری کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا آج کے مہمان خصوصی کی جانب سے انتظامیہ کمیٹی اور کمنٹیٹر و کھلاڑیوں میں کیش پرائز تقسیم کئے گئے ویل پلیڈ بوائز ✌️🏏🔥

08/10/2025

ہٹیاں پریمیئر لیگ سیزن 1 HPL
میچ نمبر 24 بڑا مقابلہ✌️
کامرہ ولیج الیون 🆚 موسی الیون
بمقام واپڈا کالونی کرکٹ گراؤنڈ ہٹیاں
پہلا انعام 50000 بمع ٹرافی
دوسرا انعام 25000 بمع ٹرافی
چیف آرگنائزنگ کمیٹی
دانش علی،ممریز خان اینڈ آل ٹیم ہٹیاں ٹائیگرز

Address

Hazro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket ki Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket ki Duniya:

Share