27/07/2025
"کیا آپ نے کبھی کسی ملک میں عام لوگوں کو بادشاہوں جیسا احترام ملتے دیکھا ہے؟ میں نے دبئی میں ایسا خود دیکھا ہے ۔ جب کوئی شخص سڑک پار کر رہا ہوتا ہے تو گاڑیاں، چاہے وہ کروڑوں کی ہوں، فوراً رک جاتی ہیں اور پیدل چلنے والے کو پہلے راستہ دیتی ہیں۔ یہ دبئی میں ایک عام آدمی کو ملنے والے عزت اور پروٹوکول کی مثال ہے۔ مجھے وہاں سڑک پار کرتے ہوئے بالکل بھی ڈر نہیں لگتا۔"