12/10/2025
ھیلاں مرالہ روڈ پر بہت ہی خطرناک ایکسیڈنٹ ہوا جس کے نتیجے میں دو بندے موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے اور2 کو ڈی ایچ کیو منڈی بہاولدین میں پہنچایا گیاجو کے جلال پور بھٹیاں سے تعلق رکھتے تھے اور ھیلاں سٹی کہ دو نوجوان لڑکے اور ان کے ساتھ ایک عورت بھی تھی ان کو بھی منڈی بہاوالدین پہنچا دیا گیا جب کہ ایک عورت جو کہ موقع پر ہی جانبحق ہو گئی تھی اس کو اور ایک ادمی جو کہ جس کی حالت کافی تفشیش ناک تھی اس کو پھالیہ منتقل کر دیا گیا اور بتایا جا رہا ہے وہ منڈی بہاولدین میں کسی کی وفات پرجا رہا تھے اور راستے میں ایکسیڈنٹ ہوا اور ایک عورت کے اوپر سے ٹریکٹر ٹرالی گزر گی اور وہ 😭🥺موقع پر ہی فوت ہو گئی