
06/02/2023
حجرہ یونین آف جرنلسٹس
کی ایگزیکٹیو باڈی کی
محمد اعظم چشتی صاحب SHO تھانہ حجرہ سے ملاقات۔
پھولوں کے گلدستہ کے ہمراہ نیک تمناؤں کا اظہار۔ حالیہ پولیس پر بزدلانہ خودکش حملوں کے بعد تھانہ حجرہ کے لیے اٹھائے گئے صاحب کے حفاظتی اقدامات قابل تعریف ہیں۔
جرائم کے خلاف جہاد صحافتی برادری اور انتظامیہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خیر اندیش !
آل ٹیم حجرہ یونین آف جرنلسٹس