Mian Ehsan Elahi

Mian Ehsan Elahi Journalist

13/04/2025

سجادہ نشین آستانہ عالیہ حجرہ شاہ مقیم سید اعجاز علی شاہ گیلانی قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں.. نماز جنازہ بعد مغرب آغا نثار چوک میں ادا کی جائے گی۔۔۔۔

میاں احسان الٰہی کمیانہ صدر حجرہ شاہ مقیم پریس کلب

دبنگ سینئر صحافی رائے علی اکبر کھرل کے خلاف سابقہ ایم ایس سجاد گیلانی کی کرپشن کے خلاف خبریں لگانے کی پاداش میں سجاد گیل...
16/01/2025

دبنگ سینئر صحافی رائے علی اکبر کھرل کے خلاف سابقہ ایم ایس سجاد گیلانی کی کرپشن کے خلاف خبریں لگانے کی پاداش میں سجاد گیلانی کے بھائی علی عباس گیلانی ایڈووکیٹ کی طرف من گھڑت اور جھوٹی درخواست کی پر زور مذمت کرتے ہیں

میاں احسان الٰہی کمیانہ صدر حجرہ شاہ مقیم پریس کلب

ملک سرفراز نمائندہ خصوصی روز نامہ سما وائس چیئرمین حجرہ شاہ مقیم پریس کلب ۔۔۔۔۔
25/12/2024

ملک سرفراز نمائندہ خصوصی روز نامہ سما وائس چیئرمین حجرہ شاہ مقیم پریس کلب ۔۔۔۔۔

17/12/2024

حجرہ شاہ مقیم اور گردونواح میں گندم کی بیجائی کا آغاز ہوچکا ہے مگر گزشتہ چند برسوں میں ریٹ مناسب نہ ملنے کی وجہ سے کسانوں نے حالیہ سیزن میں گندم کے نرخوں اضافے کا مطالبہ کیا ہے ۔۔۔۔

*میاں احسان الٰہی سچ ٹی وی حجرہ شاہ مقیم*

30/10/2024

حجرہ شاہ مقیم میں 12 لاکھ 91 ہزار روپے کے ڈیفالٹر بااثر زمیندار کا کنکشن کاٹنا واپڈا اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا ۔ ایس ڈی او سمیت 6 اہلکاروں پر دھاوا ۔

میاں احسان الٰہی سچ نیوز حجرہ شاہ مقیم

ڈی پی او اوکاڑہ کے احکامات پر حجرہ شاہ مقیم میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار...
29/10/2024

ڈی پی او اوکاڑہ کے احکامات پر حجرہ شاہ مقیم میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بھاری مقدار میں منشیات برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج ۔۔۔

*میاں احسان الٰہی کمیانہ صدر حجرہ شاہ مقیم پریس کلب*

27/10/2024

حجرہ شاہ مقیم کے علاقے بصیرپورمیں محکمہ لیسکو واپڈا کا بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کنڈے لگا کر فصلوں کو پانی لگانے والا ملزم رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔۔۔۔

میاں احسان الٰہی سچ ٹی وی حجرہ شاہ مقیم

27/10/2024

بصیرپور میں 70 سالہ شخص نے خودکشی کر لی
بصیرپور جناح کالونی داخلی کوٹ شیر خان میں حالات سے تنگ آکر معمر شخص نے گلےمیں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی۔ پولیس تھانہ بصیرپور نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کر دیا

26/10/2024

حجرہ شاہ مقیم میری بجلی چوری کیوں پکڑی بااثر زمیندار بپھر گیا میٹر ریڈر پر بہیمانہ تشدد کر کے چوراہے میں پھینک دیا متاثرہ میٹرریڈر ہسپتال منتقل ۔۔

25/10/2024

حجرہ شاہ مقیم میری بجلی چوری کیوں پکڑی بااثر زمیندار بپھر گیا میٹر ریڈر پر بہیمانہ تشدد کر کے چوراہے میں پھینک دیا متاثرہ میٹرریڈر ہسپتال منتقل ۔۔

میاں احسان الٰہی سچ نیوز حجرہ شاہ مقیم

انااللہ وانا الیہ راجعون راؤ مشتاق قادر خان سینئر صحافی، صدر حجرہ پریس کلب  والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ...
21/10/2024

انااللہ وانا الیہ راجعون
راؤ مشتاق قادر خان سینئر صحافی، صدر حجرہ پریس کلب والد محترم قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔۔۔۔۔

میاں احسان الٰہی کمیانہ صدر حجرہ شاہ مقیم پریس کلب

پولیس مقابلہ دومبینہ ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک دو فرار پولیس تھانہ سٹی نے چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کرلیا ...
19/10/2024

پولیس مقابلہ دومبینہ ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک دو فرار پولیس تھانہ سٹی نے چھینا گیا مال مسروقہ برآمد کرلیا ڈیڈ باڈیز ہسپتال منتقل فرار ہونے والے ڈاکوؤں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ۔۔۔

میاں احسان الٰہی کمیانہ صدر حجرہ شاہ مقیم پریس کلب

Address

Imdad Colony Hujra Shah Muqeem Tahsil Depalpur
Hujra
56170

Telephone

+923004860382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Ehsan Elahi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Ehsan Elahi:

Share