International Human right justice IHRO hole Punjab.

International Human right justice IHRO hole Punjab. International Human Rights Organization (IHRO) President province of PUNJAB

13/10/2025

محمد نواز کی بازیابی کب ہو گی
یا بوڑھے ماں باپ اپنے جگر کی راہ دیکھتے اس دنیاں سے چلے جاٸیں گے
ہاٸے
وزیراعلی پنجاب
آٸی جی پنجاب
ہاٸی کورٹ
سپریم کورٹ
وزیر اعظم
صدر پاکستان
چیف آف آرمی سٹاف
ہے کوٸی جو اس کا نوٹس لے

Maryam Nawaz Sharif Khawaja Saad Rafique Khawaja Asif Khawaja Salman Rafique iG Additional IGP Hyderabad Region Nwaz Sharif Socia Security Teachin Hospital Mian Shehbaz Sharif Mian Iftikhar Hussain Mian Manzoor Ahmad Wattoo

10/10/2025
26/09/2025

اوکاڑہ/ پولیس مقابلہ

اوکاڑہ ۔ ڈاکوؤں اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

اوکاڑہ ۔ تھانہ منڈی احمد آباد کے علاقہ ٹبی جوگی میں پولیس مقابلہ

اوکاڑہ ۔ مقابلہ کے دوران ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

اوکاڑہ ۔ ڈاکو کی شناخت علی اکبر کے نام سے ہوئی

اوکاڑہ ۔ ڈاکو ڈکیتی اور راہزنی جیسے 23 سنگین جرائم میں ملوث نکلا

اوکاڑہ ۔ بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کا سرغنہ لاہور ، قصور اور اوکاڑہ کے مختلف مقدمات ریکارڈ ہولڈر

اوکاڑہ۔ ڈاکو کے قبضہ سے چھینی گئی موٹر سائیکل اور موبائل برآمد

اوکاڑہ۔ پکار 15 پر پولیس کو مالا بھکن سے واردات کی اطلاع موصول ہوئی

اوکاڑہ ۔ تین مسلح ڈاکو اسلحہ کے زور پر شہری محمد صدیق سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوئے

اوکاڑہ۔ اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ منڈی احمد آباد انسپکٹر عدنان رفیق اور انکی ٹیم نے فوری ریسانڈ کیا

اوکاڑہ ۔ ٹبی جوگی کے مقام پر ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی اندھا دھند فائرنگ شروع کردی

اوکاڑہ ۔ پولیس نے بھی حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی

اوکاڑہ ۔ فائرنگ کے نتیجہ میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت گرفتار ، دو فرار

اوکاڑہ ۔ فرار ڈاکووں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری

اوکاڑہ ۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود

اوکاڑہ۔ زخمی ڈاکو برائے علاج معالجہ ہسپتال منتقل

ترجمان اوکاڑہ پولیس

Address

Chonia Road
Hujra

Telephone

+923017352489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when International Human right justice IHRO hole Punjab. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share