Rajpoot aod tv

Rajpoot aod tv Rajput Oad TV all Rajput news in pakistan

11/04/2023
06/04/2023

راجپوت اوڈ برادری کا ایک بچہ جو کینسر جیسی بیماری کا شکار بچے کے والد کی پوری قوم اور تنظیموں سے مدد کی اپیل آپ کی تھوڑی سی مدد اس بچے کی جان بچا سکتی ہے🙏

اس تصویر میں بہت کچھ لکھا ہوا ہے  ذرا ڈھونڈ نے کی کوشش کیجئے  اور سمجھئیے
01/04/2023

اس تصویر میں بہت کچھ لکھا ہوا ہے ذرا ڈھونڈ نے کی کوشش کیجئے اور سمجھئیے

یا رب  ہمیں ہر برائی سے دور رہنے کی توفیق عطا فرما
29/03/2023

یا رب ہمیں ہر برائی سے دور رہنے کی توفیق عطا فرما

28/03/2023

کیا ہماری تنظیمیں پھر سے خاموش ہوگئ ہے اسلم بانی صاحب اب قوم کو آپ جواب دینگے آپ کو جواب دینا ہو گا

27/03/2023

راجپوت اوڈ برادی کے جناب قائد محترم سلیمان سلفی صاحب کی اس قوم کے لئے کوششیں اور ان کے خاندان کے متعلق کچھ اہم باتیں جس کی یہ پوری قوم آج بھی احسان مند ہے کیا ان کے خاندان میں کوئی آج بھی ہیں اگر ہے تو وہ کہاں ہے تمام تر معلومات کے لیے ویڈیو کو ضرور دیکھیں

غیر سایسی پوسٹہم اس بات پر ایگری ہے اور ہم تمام اپنی قوم اوڈراجپوت کو کہے گۓ  آپ کو بھی  احساس ہونا  چاہیے  آپ کو ہی فیص...
25/03/2023

غیر سایسی پوسٹ
ہم اس بات پر ایگری ہے اور ہم تمام اپنی قوم اوڈراجپوت کو کہے گۓ آپ کو بھی احساس ہونا چاہیے آپ کو ہی فیصلہ کرنا ہے کہ آپ کی تنظیموں میں کونسی تنظیم صحیح ہے ڈر کو ختم کرنا ہوگا ڈر کا مقابلہ کرنا ہوگا ڈرنے والی قوم کبھی ترقی نہیں کرتی اگر آج بھی آپ خاموش رہے تو پوری زندگی آپ کا اس سے بھی بدتر حال ہوگا

21/03/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زلزلہ
زلزلے کی وقت کی دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُبِكَ مِنَ الْهَدْمِ وَ أَعُوْذُبِكَ مِنَ التَّرَدِّیْ وَأَعُوْذُبِكَ مِنَ الْغَرَقِ وَالْحَرَقِ وَالْهَرَمِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ یَتَخَبَّطَنِیَ الشَّیْطَانُ عِنْدَ الْمَوْتِ وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ أَمُوْتَ فِیْ سَبِیْلِكَ مُدْبِرًا وَأَعُوْذُبِكَ أَنْ أَمُوْتَ لَدِیْغًا
(سنن أبی داؤد:1552)
اے الله!بے شک میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ(کوئی مکان یا دیوار مجھ پر)آ گرے یا کسی بلند (مقام)سے گر پڑوں اور میں تیری پناہ لیتا ہوں غرق ہونے سے، جلنے سے یا از حد بوڑھا ہو جانے سے، اور میں تیری پناہ لیتا ہوں اس سے کہ شیطان مجھے موت کے وقت بدحواس کر دے، اورمیں تیری پناہ لیتا ہوں اس بات سے کہ میں تیرے راستے میں پیٹھ پھیرتے ہوئے مروں،اورمیں تیری پناہ لیتا ہوں اس کیفیت سے کہ(زہریلے جانور کے)کاٹنے سے مجھے موت آئے۔

20/03/2023

محمد یوسف جنھگ سکول خان والا کچھ اہم باتیں

19/03/2023

محممعد یوسف فروم کراچی

19/03/2023

راجپوت اوڈ برادری کے نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنی قوم کے لئے اپنی قوم کی عزت کے لیے اس ٹیم کا حصہ بنے گی آئیے سب مل کر کام کریں

18/03/2023

اوڈ قوم کے بارے میں جو الفاظ بولے گئے نعمان بھائی نے واپس لے لئے کسی بھی پوری قوم کو ٹارگٹ کرنا غلط ہے ہر قوم میں اچھے برے ہوتے ہیں

Address

Hujra

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923414680480

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajpoot aod tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share