City PRESS CLUB Hujra shah muqeem

City PRESS CLUB Hujra shah muqeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City PRESS CLUB Hujra shah muqeem, Media/News Company, چونیاں روڈ, Hujra.

16/11/2024
کانفرنس ۔۔۔!
16/11/2024

کانفرنس ۔۔۔!

25/09/2024

نہر میں بچے گِرے اور پھر بچا لئے گئے رپورٹنگ کے ذریعے اس خبر وزیر اعلیٰ مریم نواز تک پہنچایا گیا جس کا ایک میٹنگ میں مریم نواز کی جانب سے ذکر بھی کیا گیا ۔۔! مگر ۔۔! افسوس اس بات کا ہے کہ اس معاملہ کو کسی نے سیریس ہی نہیں لیا گیا یہاں تک ہمارے حلقہ سے الیکشن جیتنے والے صوبائی وزیر اور ایم این اے کی طرف سے بھی کوئی نا پہنچا ۔۔۔!

سرپرست اعلیٰ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم صدر انجمن تاجران چوک حجرہ شاہ مقیمشیخ اظہر علی جاوید دوستوں کے ہمراہ محمد...
25/09/2024

سرپرست اعلیٰ سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم
صدر انجمن تاجران چوک حجرہ شاہ مقیم
شیخ اظہر علی جاوید دوستوں کے ہمراہ
محمد اعظم چشتی ایس ایچ او صدر دیپالپور کو سب انسپکٹر سے انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی ملنے پر مبارکباد پیش کر رہے ہیں ۔۔!
Best of luck Azam chishti sahib 🚨

Meeting 🤝 ..!!! City PRESS CLUB Hujra shah muqeem
03/09/2024

Meeting 🤝 ..!!!
City PRESS CLUB Hujra shah muqeem

حجرہ شاہ مقیم میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے محلہ نوازش نگر گلی بابا رفاقت شاہ والی میں بچوں اور ...
03/09/2024

حجرہ شاہ مقیم میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے محلہ نوازش نگر گلی بابا رفاقت شاہ والی میں بچوں اور خواتین سکول ٹیچرز سے بھرا رکشہ کئی مہینوں سے کھڑا ہوا سیوریج کہ گندے پانی میں الٹ گیا
رکشہ الٹنے سے خواتین ٹیچرز اور بچے شدید زخمی مقامی افراد نے اپنی مدد اپ کے تحت بچوں اور خواتین کو گندے پانی سے باہر نکالا چند بچوں کو شدید چوٹیں آئیں جو مقامی محلے داروں نے طبی امداد کے لیے آر ایچ سی حجرہ منتقل کر دیا
ذرائع
رپورٹ
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم

شانِ صحافت ۔۔!!!روزنامہ " سماء" اور Multiple اخبارات کے نمائندہ جناب سردار اشفاق صاحب کو سٹی پریس کلب ®️ حجرہ شاہ مقیم م...
31/08/2024

شانِ صحافت ۔۔!!!
روزنامہ " سماء" اور Multiple اخبارات کے نمائندہ جناب سردار اشفاق صاحب کو سٹی پریس کلب ®️ حجرہ شاہ مقیم میں خوش آمدید کہتے ہیں ❣️
ویلکم جناب جی آیاں نوں 💕 💕💕💕

پاکستان کے برینڈ نیوز پیپر (روزنامہ اوصاف) میں سٹی پریس کلب کا لگنے کا والا اشتہار ملاحظہ فرمائیں ۔۔!!!Work done by pres...
16/08/2024

پاکستان کے برینڈ نیوز پیپر (روزنامہ اوصاف) میں سٹی پریس کلب کا لگنے کا والا اشتہار ملاحظہ فرمائیں ۔۔!!!
Work done by president "sh Yasir Ali javed" .

میرا وطن ' میری پہچان ۔۔!پاکستان ذندہ باد ۔۔!
13/08/2024

میرا وطن ' میری پہچان ۔۔!
پاکستان ذندہ باد ۔۔!

16/07/2024
مبارکباد ضلع اوکاڑہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے والے بہادر پولیس افیسر سب انسپیکٹر ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپ...
30/06/2024

مبارکباد
ضلع اوکاڑہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ مقام حاصل کرنے والے بہادر پولیس افیسر سب انسپیکٹر ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور حافظ اطہر رشید نے مختلف علاقوں میں راہزنی کرنے والے گینگ کی وارداتوں کو ناکام بنایا اور علاقہ میں خوف کی علامت سمجھے جانے والا گینگ کیفر کردار کو پہنچا
اس اعلی کارکردگی کی بنیاد پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپالپور حافظ اطہر رشید کو محکمانہ سرٹیفکیٹ ایوارڈ CC1 سے نوازا
سٹی پریس کلب رجسٹرڈ حجرہ شاہ مقیم کی طرف سے آپ کو دلی مبارکباد

Address

چونیاں روڈ
Hujra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City PRESS CLUB Hujra shah muqeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share