15/08/2026
سید اسد علی گیلانی سجادہ نشین حجرہ شاہ مقیم ❤️
سید مدد علی گیلانی حجرہ شاہ مقیم ❤️
محفلِ دعا کی یہ پُرنور ساعتیں دلوں کو سکون اور روح کو تازگی عطا کرتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب بندوں کے صدقے ہم سب پر اپنی رحمتوں اور برکتوں کی بارش فرمائے۔ آمین 🤲🌹
#برکت #دعا