Voice of shigar

Voice of shigar حق کی آواز

22/06/2025

کل بروز پیر سکردو بلتستان بھر میں شٹر ڈاؤن،پہیہ جام ہڑتال کا اعلان،

احتجاج ایران پر امریکہ اور سرائیل کی جارحیت کے خلاف ہے،صدر انجمن تاجران سکردو غلام حسین اطہر

نوکر شاہی  ڈی سی شگر حد سے بڑھنے لگے غیر قانونی مائننگ کے نام پر داسو میں چھاپہ میں تم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تم اپنے پن...
22/06/2025

نوکر شاہی ڈی سی شگر حد سے بڑھنے لگے غیر قانونی مائننگ کے نام پر داسو میں چھاپہ
میں تم سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تم اپنے پنجاب سندھ بلوچستان کی لاکھوں ایکڑ زمینوں پر کاشت کاری کو غیر قانونی نہیں سمجھتے لیکن متنازعہ گلگت بلتستان میں 78 ہزار مربع میل پر پھیلا پہاڑی علاقہ جس میں عوام کے روزگار کا واحد ذریعہ یہی معدنیات اور پہاڑ ہے اس سے معدنیات اور فوائد حاصل کرنے کو غیر قانونی کہتے ہو۔ حالانکہ تمہارا وجود اس متنازعہ خطے میں عارضی ہے تمہیں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرنا چاہیے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جو وعدے تم نے کیے ہے اسکی پاسداری کرنا تم پر لازمی ہے ڈی سی اے سی کی پوسٹنگ پر انکے لیے ہار پہنانے والے پالتو مقامی سہولت کار ان تک عوام کا پیغام پہنچا دو کہ گلگت بلتستان کے عوام سے انکا ذریعہ معاش چھیننے کی کوشش مت کرو عوام اقوامِ متحدہ کو انٹروینشن کی دعوت دینے پر مجبور ہو جائیں گے لہٰذا غریب عوام جو پہلے ہی مہنگائی بے روزگاری سے تنگ یے مزید تنگ نہ کرے اپنی آئینی حدود میں رہو۔

کائنات ٹریولز !موجودہ تصویر میں نظر آنے والی (کائنات ٹریولز) کمپنی کی یہ بس کل شام چار بجے گلگت جوٹیال اڈے سے راولپنڈی ر...
21/06/2025

کائنات ٹریولز !
موجودہ تصویر میں نظر آنے والی (کائنات ٹریولز) کمپنی کی یہ بس کل شام چار بجے گلگت جوٹیال اڈے سے راولپنڈی روانہ ہوئی تھی، رات دس بجے کے قریب سُمر نالہ اور داسو کے درمیان کسی ویرانے میں خراب ہوئی پڑی ہے۔
چار سو پہاڑ ہیں، سخت گرمی ہے کھانے کیلئے کوئی شے دستیاب ہے نہ گھونٹ لینے کیلئے ایک قطرہ پانی۔
کوئی پوچھنے والا نہیں، بس میں موجود تین ڈرائیور تھے دو ڈرائیور رات کو فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
ایک ڈرائیور کو پکڑے رکھا ہوا ہے اُن کا کہنا ہے کہ میں نے کمپنی کو اطلاع کی ہے اور دوسری گاڑی پہنچ جائے گی تاحال کوئی گاڑی پہنچی ہے نہ اور کوئی سہولت دستیاب ہے۔
کاشف رفیق
Date 21 June, 2025
Time 10:53am
Location: unknown

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک دن میں 14 پروازیں سنبھال کر ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ک...
21/06/2025

سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک دن میں 14 پروازیں سنبھال کر ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق۔ فضائی آمد و رفت میں یہ اضافہ سیاحتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ کو ظاہر کرتا ہے، جس میں اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے مضبوط فضائی آپریشنز جاری ہیں۔


17/06/2025

سکردو پاکستان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🫡🤲🇮🇷🇮🇷🇮🇷🇮🇷

میونسپل گروانڈ سکردو ۔۔
شایقین فٹبال کا گروانڈ میں رھبر معظم کی تصویر ہاتھوں میں تھامے لبیک یا خامنہ ای لبیک یا حسین ،
امریکہ مردہ باد اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعریں ۔۔
بلتستان سر زمین اھلبیت 🚩

Iran Military
Islamic Republic of Iran
The Gaza Voice
Iran اردو

16/06/2025

کیا نظارہ ہے
کل تک نیتن یاہو فلسطینیوں کے تباہی دیکھ رہا تھا اج اپنی دیکھ لو
زندگی میں پہلی بار اس ویڈیو کو دیکھ کے سکون ملا

16/06/2025

Breaking News,
Not Gaza 🚫🚫🚫🚫🚫🚫🚫
Israel 🇮🇱✅✅✅✅✅✅✅
Capital 🇮🇱 Burning
Soon End

آخر سکردو میں ہو کیا رہا ہے سکردو میں دہشت گردوں کا راج۔۔آلٹو سوار نامعلوم شخص نے گانچھے سیاچن سے تعلق رکھنے والے نوجوان...
15/06/2025

آخر سکردو میں ہو کیا رہا ہے

سکردو میں دہشت گردوں کا راج۔۔
آلٹو سوار نامعلوم شخص نے گانچھے سیاچن سے تعلق رکھنے والے نوجوان کے سر پر سریا وار کیا۔ نوجوان لہولہان شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ موقع کی cctv فوٹیج حاصل کر لی گئی۔ سول سوسائٹی مشہ بروم کا جلد از جلد ملزم کو گرفتار نہ کرنے کی صورت میں اہل خانہ سمیت حمید گڑھ پر احتجاج اور سکردو کی مذہبی و سیاسی قیادت سے ملاقاتوں کا فیصلہ۔۔ جلد انتظامیہ سمیت دیگر قیادت سے ملاقات کی جاۓ گی ۔۔۔

🔴 NOW: New wave of ballistic missile launches from various locations in Iran toward the aggressive Zionist regimeIrani M...
15/06/2025

🔴 NOW: New wave of ballistic missile launches from various locations in Iran toward the aggressive Zionist regime
Irani Media

15/06/2025

عید غدیر جمعہ مسجد سکردو۔

شیخ زاہد حسینّ زاہدی حاضرہ وقت پر گفتگو کرها ہے

Address

Hunza

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of shigar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share