HunzaOnline

HunzaOnline Infotainment from Hunza ,Gilgit Baltistan

Our Mission is to engage,inform, entertain and enrich audiences by harnessing the power of creativity
HunzaOnline's Vision is: To be the most creative and reliable news source of Gilgit-Baltistan in the world.

31/08/2026

دوئیکر ہنزہ : ون میگاواٹ سولر پروجیکٹ کے حوالےسے ٹوریسٹ ( پیشے کے لحاظ سے الیکٹریکل انجینئرز ہیں ) کی رائے ۔

31/08/2026

آپ کے بچے آپ کیلئے چھوٹے بچے ہیں درندوں کیلئے نہیں ۔۔۔۔
اپنے بچوں کو اپنے محلے کے شری بدت سے
بچائیں ۔۔۔۔۔

26/08/2026

اپنے چھوٹے بچوں اور بچیوں کو کسی کے پاس بھی اکیلا نہ چھوڑیں ۔خواہ وہ آپکا قریبی رشتے دار کیوں نہ ہو۔۔

Broad Peak Avalanche Body of Sohail sakhi recovered from broad Peak by local volunteers.
14/08/2026

Broad Peak Avalanche
Body of Sohail sakhi recovered from broad Peak by local volunteers.

13/08/2026

ہنزہ :
زلزلے کا ایک اور خطرناک جھڑکا

آٹا ڈیلر سے اپنا پورا کوٹہ وصول کر لیں۔
10/08/2026

آٹا ڈیلر سے اپنا پورا کوٹہ وصول کر لیں۔

03/08/2026

گلمت ہنزہ ؛ شتوبر گلیشئر کے پگلنے کی وجہ سے درمیانے درجے کا سیلاب ۔قراقرم ہائی وے بند
ویڈیو استاد عزیز

خبر غمانتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت عزیز اور پیارے بھائی سہیل، جو براڈ پیک کے افسوسناک سانحے ...
02/08/2026

خبر غم

انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت عزیز اور پیارے بھائی سہیل، جو براڈ پیک کے افسوسناک سانحے کے متاثرین میں شامل تھے، تاحال نہیں مل سکے۔
یہ خاندان کے لیے انتہائی کٹھن اور صبر آزما وقت ہے۔ گہرے دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اہلِ خانہ نے ان کی آخری رسومات ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
آپ سب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آج دوپہر 1:00 بجے چاچا سخی کے گھر، جو اٹک پٹرول پمپ کے عقب میں واقع ہے، تشریف لا کر فاتحہ خوانی میں شرکت فرمائیں۔
اس نہایت مشکل گھڑی میں آپ سب کی مسلسل دعاؤں، تعاون، ہمدردی اور صبر کے لیے ہم تہہِ دل سے شکر گزار ہیں۔
والسلام
اہلِ خانۂ

Many Congratulations to Aliya Rabbani (D/o Fazal Rabbani) from Jamal Abad,  Gojal Hunza, on beginning an exciting new jo...
02/08/2026

Many Congratulations to Aliya Rabbani (D/o Fazal Rabbani) from Jamal Abad, Gojal Hunza, on beginning an exciting new journey to the United States to pursue her Master's in Education & Education Management at Harvard University, Boston.

Aliya's success is the result of her hard work, dedication, and passion for learning. She graduated from Iqra University, Islamabad, earned her M.Phil from Quaid-i-Azam University, completed a certificate course from MIT, USA, and is currently serving at the Higher Education Commission (HEC).

Your achievement is a source of pride for your family, Jamal Abad, and the entire Hunza community. Wishing you all the best as you take this important step toward an even brighter future.

Congratulations, Aliya!

ہنزہ: براڈ پیک پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کے اہلِ خانہ نے عوام، میڈیا اور سوشل میڈی...
02/08/2026

ہنزہ: براڈ پیک پر مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کے اہلِ خانہ نے عوام، میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر مصدقہ خبریں اور قیاس آرائیوں پر مبنی اطلاعات شیئر کرنے سے گریز کریں اور صرف متعلقہ حکام کی جانب سے جاری کردہ مستند معلومات پر اعتماد کریں۔

اہلِ خانہ کے مطابق سہیل سخی کی والدہ اب بھی اپنے بیٹے کی واپسی کی امید لیے منتظر ہیں، جبکہ ان کے قریبی عزیز ریسکیو کارروائی کے سلسلے میں اسکردو اور ہنزہ کے درمیان مسلسل رابطے اور سفر میں ہیں۔ خاندان نے عوام سے درخواست کی ہے کہ اس مشکل وقت میں ان کے جذبات کا احترام کرتے ہوئے انہیں وقت اور نجی فضا فراہم کی جائے، اور حتمی سرکاری اعلان سے قبل کسی بھی قسم کے اعلان یا غیر مصدقہ اطلاع کی تشہیر سے اجتناب کیا جائے۔

Address

Hunza

Telephone

+923135401123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HunzaOnline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HunzaOnline:

Shortcuts

Share