Hyderabad update

Hyderabad update advertisment

Catch up today Fifa world cup
18/06/2026

Catch up today Fifa world cup

گزشتہ روز کے فٹ بال ڈرافٹ ایونٹ میں غیر متوقع نتائج نے شائقین کو حیران کر دیا۔ تمام ٹیموں نے برابری کا مظاہرہ کیا اور کو...
17/06/2026

گزشتہ روز کے فٹ بال ڈرافٹ ایونٹ میں غیر متوقع نتائج نے شائقین کو حیران کر دیا۔ تمام ٹیموں نے برابری کا مظاہرہ کیا اور کوئی بھی میچ کا حتمی نتیجہ نہیں نکل سکا۔ یہ ڈرافٹ کی تاریخ کا ایک نایاب واقعہ ہے۔ کھلاڑیوں، کھلاڑیوں کی کارکردگی اور ٹیموں کی حکمت عملی کے بارے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
مزید اپڈیٹس کے لیے 'حیدرآباد اپڈیٹ' کے پیج کے ساتھ جڑے رہیں!"

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا، کم سے کم اجرت میں ایک ہزار روپے اضافہ ک...
17/06/2026

سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کردیا، کم سے کم اجرت میں ایک ہزار روپے اضافہ کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سندھ کا بجٹ پیش کررہے ہیں، سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 7 فیصد جبکہ سابق ملازمین کی پنشن میں بھی 7 فیصد اضافہ کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ مزدور کی کم سے کم اجرت ایک ہزار روپے اضافے سے 41 ہزار روپے کردی گئی، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا۔

ورثاء کی تلاش میں مدد کیلئے شیئر کریںآج صبح قاضی  قیوم روڈ گاڑی کھاتہ میں بائیک رائیڈنگ کے دوران موٹرسائیکل کو حادثہ پیش...
13/03/2026

ورثاء کی تلاش میں مدد کیلئے شیئر کریں
آج صبح قاضی قیوم روڈ گاڑی کھاتہ میں بائیک رائیڈنگ کے دوران موٹرسائیکل کو حادثہ پیش آیا ہے اور یہ نامعلوم لڑکا جانبحق ہوگیا ہے۔
نعش سول ہسپتال میں موجود ہے جو بھی جانتا ہو سول ہسپتال میں رابطہ کرے.

12/03/2026

Ghulam Asghar

 khaliq
15/01/2026

khaliq

Address

Hyderabad
710000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hyderabad update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share