26/10/2025
ایم ڈی کیٹ کا امتحان دینے والے تمام اسٹوڈنٹس کے لیے بے شمار دعائیں اور نیک تمنائیں. انشاء اللہ IBA کی نگرانی میں یہ ٹیسٹ لیک نہیں ہوگا. اور ساتھ یہ کہ جن امیدواروں کے نمبر کم آئیں گے، وہ زیادہ پریشان نہ ہوں، اور نہ ہی اسے زندگی اور موت کا مسئلہ بنائیں۔والدین سے بھی گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں پر کم اسکور کی وجہ سے دباؤ نہ ڈالیں اور نہ ہی ان کی بے عزتی کریں