عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز

عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز social & political News views & current Affairs social media News

حاجی اشرف خاصخیلی پُرامید ہے کہ تمام مطالبات مان لئے جائیں گے
09/10/2025

حاجی اشرف خاصخیلی پُرامید ہے کہ تمام مطالبات مان لئے جائیں گے

عالمی یوم ڈاک، ہر سال 9 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔9 اکتوبر1874ء میں سوئٹزرلینڈ میں پہلی مرتبہ عالمی ڈاک سے متعلق کانفرنس ہ...
09/10/2025

عالمی یوم ڈاک، ہر سال 9 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔9 اکتوبر1874ء میں سوئٹزرلینڈ میں پہلی مرتبہ عالمی ڈاک سے متعلق کانفرنس ہوئی جس میں جنرل پوسٹل یونین’’ نامی تنظیم کی بنیاد ڈالی گئی۔ اِس معاہدے کو 22ملکوں نے منظور کیا اور یکم جولائی1875ء سے یہ نظام نافذالعمل ہوا۔ 9 اکتوبر کو ڈاک کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اِس کا مقصد تمام ممالک میں ڈاک کی ترسیل کی ترقی اور ڈاک کے نظام کی بہتری ہے۔
عالمی یوم ڈاک کے حوالے سے ایک نہایت ہی سادہ و پروقار تقریب کا انعقاد نیشنل آ رگنائزیشن آ ف پوسٹل ایمپلائیز یونین(نوپ) کے زیر اہتمام حیدرآباد جی۔پی۔او میں کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان، محکمہ ڈاک اور یونیورسل پوسٹل یونین کے پرچم لہرائے گئے۔ شرکت کنندگان نے یونیورسل پوسٹل یونین کے سال 2025 کے تھیم علاقائی خدمت عالمی رسائی سے مزین بینر اٹھا رکھے تھے۔اس تقریب کے روح رواں ندیم رؤف ، بابو شفیق، سلیم میمن، راشد قریشی، سید سلمان شاہ اور دیگر اہلکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطابات میں قائدین نے محکمہ ڈاک کی اہمیت اور عوامی خدمت کے جذبے سے سر شا ر محنت کش عملے کی عمدہ اور بے لوث کارکردگی پر روشنی ڈالی۔
مقررین نے آ ئندہ بھی عوامی خدمت کو مزید بہتر سے بہتر کرنے اور عصر حاضر کے جدید تقاضوں کو روبہ عمل لانے کا اعادہ بھی کیا۔

19/09/2025

Government of Pakistan
Prime Minister's Office of Pakistan
The President of Pakistan
Express News
Express Tribune
Geo News Urdu
Daily Pakistan
Daily Jang
پاکستان کسٹمز میں سپاہی کی نوکری کیلئے جو ٹیسٹ شہید عبدالعزیز بلو پولیس ٹریننگ سینٹر حیدرآباد میں سندھ کے امیدواران سے لیا جارہا ہے اس میں انتظامی لاپرواہی کہیں یا پھر پلاننگ کے تحت یہ کام کیا جارہا ہے کہ امیدواروں کو پورے 7 بجے سینٹر رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا اور امیدوار 7 بجے سے پہلے سینٹر پر موجود تھے لیکن کسٹم حکام سینٹر سے غائب تھے
تمام ٹیسٹ لینے والا عملہ بمع افسران و اسٹاف پونے 9 بجے سینٹر پہنچے اور پونے 10 بجے امیدواروں کو اندر آنے کا کہا گیا جس میں بھی یہ بدنظمی کہ لاٹھی چارج کرکے امیدواروں کو پیچھے دھکیل کر اپنے من پسند لوگوں کو اندر جانے دیا گیا اور پھر باقی امیدواران کیمپ تک 10:30 تک پہنچے اور پھر لائن میں کھڑا کردیا گیا
پروسس اتنا سست کہ آدھے امیدوار تھک ہار کر بغیر رننگ اور ٹیسٹ کے واپس چلے گئے اور باقی امیدواران کی رننگ سے منٹ کھائے جارہے تھے اور فالتو کے اعتراضات لگا کر فیل کیا جارہا تھا
حکام بالا معاملے کا نوٹس لے اور اگلے تین سے چار دن تک جاری ٹیسٹ کے حوالے سے جامع پلاننگ مرتب کرکے امیدواروں سے ٹیسٹ لئے جائیں

19/09/2025

پاکستان کسٹمز کی طرف سے شھید عبدالعزیز بلو پولیس ٹریننگ سینٹر حیدرآباد میں میں رننگ ٹیسٹ کیلئے آئے ہوئے امیدوار ایک گھنٹے سے زیادہ ٹائم سے سینٹر سے دور کھڑے ہیں
کسٹمز حکام ابھی تک غیر موجود ہیں
امیدوار کھڑے کھڑے تھک چکے ہیں مگر انتظامیہ کو احساس نہیں ہے کہ امیدوار جو کھڑے کھڑے تھک جائیں گے وہ کیسے دوڑ سکیں گے
اعلیٰ حکام معاملے کا نوٹس لے

19/09/2025

پاکستان کسٹمز میں رننگ ٹیسٹ کیلئے آئے ہوئے امیدوار

23/08/2025

NDMA Alert:

سندھ کے ساحلی اضلاع بشمول کراچی، ٹھٹہ، سجاول، بدین اور تھرپارکر میں 27 تا30 اگست تک شدید بارشوں کا امکان، شہری اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال متوقع،حفاظتی تدابیر اپنائیں

12/07/2025

ڄامشوري ضلعي جا ڪھڙا 10 پوليس آفيسر منشيات فروشي ڪري رھيا آھن ۽ منشيات فروشن جي سھولتڪاري ڪري رھيا آھن جن جي انڪوائري لاء ڪميٽي جوڙي وئي آھي
ڪميٽي جو سربراھ ايس ايس پي دادو کي مقرر ڪيو ويو آھي

26/03/2025

دریائے سندھ سے نکالے جانے والے کینالز کیخلاف دھرنا
مین روڈ آمد رفت کیلئے مکمل بند

09/03/2025

حقیقی عوامی ترجمانی
حقیقی عوامی آواز
بھترین شاعری

27/02/2025








Post Office
Pakistan Post Office
Postal Employees Welfare & Guidance
Pakistan Post Office
اڄ تاريخ 27 فيبروري تي پوسٽ ماسٽر جنرل نادرن سنڌ سرڪل ڊاڪٽر نجيب الرحمان چاچڙ پوسٽ آفيس سائيٽ ڪوٽڙي جي بلڊنگ جو اپگريڊنگ تزئين آرائش ۽ مرمتي ڪم مڪمل ٿيڻ تي باقائده افتتاح ڪيو
پاڪستان پوسٽ سائيٽ
ڪوٽڙي مل ايريا پاڪستان پوسٽ آفيس ۾ پوسٽ آفيس جي ملازمن پاران پوسٽ ماسٽر جنرل ڊاڪٽر نجيب الرحمان چاچڙ جو شاندار استقبال ڪيو ويو
ياد رھي ته ڊاڪٽر نجيب الرحمان جي بدلي ٿيڻ تي سندس اعزاز ۾ الوداعي تقريب پڻ رکي وئي جنھن تقريب ۾ اسسٽنٽ سپريڊنٽ ڄامشورو ڊويزن آصف سهتو پوسٽ ماسٽر نديم رئوف سميت پاڪستان پوسٽ نادرن سنڌ سرڪل جي آفيسرن ۽ اسٽاف سميت سياسي سماجي اڳواڻن ڪمال خان پنھور ۽ عزيز ڀٽي پڻ شرڪت ڪئي

ڊاڪٽر نجيب الرحمان چاچڙ کي الوداع ڪرڻ دوران سندن خدمتن کي ساراهيو ويو، ان موقعي تي مقررين چيو ته وقت سر ترقين عملي جي ڪارڪردگي کي بهتر بڻائڻ ۾ اهم ڪردار ادا ڪيو آهي

تقريب ۾ پوسٽ ماسٽر نديم رئوف پوسٽ آفيس جي اسٽاف ۽ ٻين اڳواڻن پاران خطاب دوران ڊاڪٽر نجيب الرحمان چاچڙ جي خدمتن جي تعريف ڪئي وئي ۽ کين نيڪ تمنائن سان رخصت ڪيو ويو. ان موقعي تي پوسٽ آفيس جي اسٽاف سميت سياسي سماجي اڳواڻن پاران پوسٽ ماسٽر جنرل ڊاڪٽر نجيب الرحمان چاچڙ کي گلن جا هار ۽ اجرڪ ٽوپي جا تحفا پيش ڪيا ويا

27/02/2025

Post Office
Pakistan Post Office
Pakistan Post Office









افتتاحی تقریب
آج مورخہ 27 فروری 2025 کو ایک افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں پوسٹ آفس سائیٹ کوٹری کی بلڈنگ کی تزئین آرائش رینویشن اور مرمتی کام مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن سندھ سرکل ڈاکٹر نجیب الرحمان چاچڑ نے افتتاح کیا
تقریب میں حیدرآباد ھالا مٹیاری کوٹری جامشورو لمس یونیورسٹی سندھ یونیورسٹی اور مختلف پوسٹ آفیسز کے افسران اور عملے نے شرکت کی
پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن سندھ سرکل ڈاکٹر نجیب الرحمان چاچڑ کا استقبال پوسٹ ماسٹر سائیٹ کوٹری ندیم رئوف
اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ پاکستان پوسٹ جامشورو ڈویژن آصف سہتو اور دیگر عملے نے کیا
یاد رہے کہ پوسٹ ماسٹر جنرل نادرن سندھ سرکل ڈاکٹر نجیب الرحمان چاچڑ کا تبادلہ بھی ہو گیا ہے اس لئے آج کی افتتاحی تقریب میں ڈاکٹر نجیب الرحمان چاچڑ صاحب کی الوداعی تقریب کو بھی شامل کیا گیا تھا

Address

4/2
Hyderabad
71000

Telephone

+923443100200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عوامی آواز سوشل میڈیا نیوز:

Share