10/05/2025
تازہ ترین
انڈیا کی جانب سے پشاور رنگ روڈ پر ڈرون حملہ
ڈرون حملے میں اب تک 7 افراد شہید جبکہ 15 کے قریب زخمی ہونے کی اطلاعات
پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے
پشاورمیں انڈیا کی جانب سے سیز فائر کی سنگین خلاف ورزی
مصدقہ اطلاعات کے مطابق ہندوستان لائن آف کنٹرول پر پھر سے جارحیت کر رہا ہے، سول آبادی کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان نے بھی جواب دینا شروع کر دیا ہے،
جڑے رہیں عروج نیوز کے ساتھ