Shia Times Pakistan

Shia Times Pakistan Shia Times Pakistan Official page

3 رجب المرجب یومِ شہادت امام علی نقی علیہ السلام کے موقعے پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستا...
14/01/2024

3 رجب المرجب یومِ شہادت امام علی نقی علیہ السلام کے موقعے پر تعزیت پیش کرتے ہیں۔

ترجمان جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان


یومِ شھادت، 13 جنوری 2005میں ظالم حکمرانوں کےخلاف کلمہ حق بلند کرنا اپنا شرعی فریضہ سمجھتا ہوں~شہید اصلاح نصاب و تعلیم و...
13/01/2024

یومِ شھادت، 13 جنوری 2005
میں ظالم حکمرانوں کےخلاف کلمہ حق بلند کرنا اپنا شرعی فریضہ سمجھتا ہوں
~شہید اصلاح نصاب و تعلیم و تربیت آغا سید ضیاالدین رضوی

یکم رجب المرجب ولادتِ باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے موقع پر عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں
12/01/2024

یکم رجب المرجب ولادتِ باسعادت حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے موقع پر عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں

01/01/2024
تلمبہ: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ تلمبہ آمد، معروف اہلسنت...
04/11/2023

تلمبہ: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی وفد کے ہمراہ تلمبہ آمد، معروف اہلسنت عالم دین مولانا طارق جمیل سے انکے فرزند عاصم جمیل کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت و درجات بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی، وفد میں مرکزی مسئول شعبہ تبلیغات علامہ سید اظہر عباس شیرازی سمیت مقامی ذمہ داران موجود۔

جے ایس او لاہور ڈویژنسید احتضان علی کاظمی تعلیم سیکرٹری لاہور ڈویژنکی وفد کے ہمراہمرکزی صدر جے ایس او برادر سید ذیشان حی...
09/10/2021

جے ایس او لاہور ڈویژن
سید احتضان علی کاظمی تعلیم سیکرٹری لاہور ڈویژن

کی وفد کے ہمراہ
مرکزی صدر جے ایس او برادر سید ذیشان حیدر شمسی
اور ڈویژنل صدرملتان برادر محمد اکبر سے ملاقات

اس موقع پر سید عصمت حسین نقوی نائب صدر شیعہ علماء کونسل ضلع قصور
رانا افضال حیدر چیف اسکاؤٹس لاہور ڈویژن
یونٹ صدر سید علی امام نقوی حبیب ٹاون پتوکی
یونٹ تعلیم سیکرٹری سید علی شوزب نقوی نجف ٹاون پتوکی بھی موجود تھے


تمام کارکنان سے اپیل || شیعہ علما کونسل پاکستان ایک الہی دینی سیاسی  تنظیم ہے اور 2021  صوبہ سندھ کے الیکشن میں صداراتی ...
19/05/2021

تمام کارکنان سے اپیل || شیعہ علما کونسل پاکستان ایک الہی دینی سیاسی تنظیم ہے اور 2021 صوبہ سندھ کے الیکشن میں صداراتی امیدوار بھی علما ہی ہیں اور تنظیم کے وسیع تر مفادات کے لیے سب کی خدمات ہیں اس لیے سب امیدوار حضرات اور تمام کارکنان کا احترام ملحوظ خاطر رکھاجائے اور الیکشن کمپئن میں انتہائی دوستانہ ماحول کو برقرار رکھا جاے انتخابات کا مطلب خفیہ رائے شماری ہوتا ہے اس لیے سوشل میڈیا پر رائے و حمایت کا اظہار کم سے کم کرئیں وقت آنے پر اپنے ووٹ کا صحیح استعمال کریں۔

حجتہ الاسلام والمسلمين علامہ سید عمران عباس کاظمی
(مرکزی رہنما شیعہ علماء کونسل پاکستان)

🔴 يوم القدس پريس کانفرس و ريلى | نوشہروفیروز سندھقائد ملت جعفریہ پاکستان آيت اللہ علامہ محمد ساجد على نقوى کى اپيل پر جع...
07/05/2021

🔴 يوم القدس پريس کانفرس و ريلى | نوشہروفیروز سندھ

قائد ملت جعفریہ پاکستان آيت اللہ علامہ محمد ساجد على نقوى کى اپيل پر جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈويژن کى طرف مدرسہ امام مہدى عج ضلع نوشہروفیروز میں جمتہ الوداع کے موقع پر يوم القدس پريس کانفرنس منعقد کى گئى اور ريلى نکالى گئى جس میں سابق صوبائى نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان سندھ مولانا جان محمد ونگانى، سابق صوبائى رہنماء شىعہ علماء کونسل پاکستان سندھ زوار دوست على ونگانى، پرنسپل مدرسہ امام مہدى عج و رکن ڈويژنل مجلس مشاورت جے ايس او سيہون علامہ خادم حسین الحسينى ، سابق ڈويژنل صدر نوابشاھ سليم رضا ساجدى، مولانا رفيق الحسن ونگانى، ڈویژنل صدر جے ايس او سيہون برادر محسن على ساجدى، ضلع آرگنائزر زين العابدین عابدى اور تمام کارکنان و مونين نے شرکت کی ۔

نوشہروفیروز سندھ قائد ملت جعفریہ پاکستان آيت اللہ علامہ محمد ساجد على نقوى کى اپيل پر شيعہ علماء کونسل پاکستان ضلع نوشہر...
07/05/2021

نوشہروفیروز سندھ

قائد ملت جعفریہ پاکستان آيت اللہ علامہ محمد ساجد على نقوى کى اپيل پر شيعہ علماء کونسل پاکستان ضلع نوشہروفیروز اوع جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سيہون ڈويژن کى طرف ضلع نوشہروفیروز میں جمتہ الوداع کے موقع پر يوم القدس ريلى نکالى گئى جس میں صوبائى رہنماء شيعہ علماء کونسل پاکستان سندھ علامہ محمد على جروار، صوبائى نائب صدر شىعہ علماء کونسل پاکستان سندھ زوار دوست على ونگانى، ڈويژنل جنرل سيکرٹرى جے ايس او حيدرآباد برادر عنايت على جروار، ڈویژنل صدر جے ايس او سيہون برادر محسن على ساجدى، ضلع آرگنائزر زين العابدین عابدى اور تمام کارکنان و مونين نے شرکت کی ۔

07/05/2021

القدس ريلى نوشہروفيروز

خیرپور میرس سندھ   شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر رہنما علامہ محمد علی جروار کا شیعہ علماء کونسل ضلع خیرپور...
06/05/2021

خیرپور میرس سندھ

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر رہنما علامہ محمد علی جروار کا شیعہ علماء کونسل ضلع خیرپور میرس کے جنرل سیکریٹری سید امتیاز علی شاہ کے والد پروفیسر پیر سید ضمیر حسین شاہ موسوی کى تعزيت کرتے ہوئے

نوشہروفيروز سندھ شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر رہنماء علامہ محمد على جروار کى مدرسہ امام مہدى عج نوشہروفیر...
06/05/2021

نوشہروفيروز سندھ

شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر رہنماء علامہ محمد على جروار کى مدرسہ امام مہدى عج نوشہروفیروز آمد، سابق صوبائى نائب صدر مولانا جان محمد ونگانى، سينئر نائب صدر شيعہ علماء کونسل ضلع نوشہروفيروز زوار جميل رحمان جتوئى، مولانا خادم حسین الحسىنى، مولانا رفيق الحسن ونگانى اور ڈویژنل صدر جے ايس او سيہون محسن على ساجدى سے ملاقات اور مولانا جان محمد ونگانى کے بہنوئى محمد ھاشم ونگانى کى تعزیت کى۔

خیرپور میرس سندھ   شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر رہنما علامہ محمد علی جروار کا شیعہ علماء کونسل ضلع خیرپور...
06/05/2021

خیرپور میرس سندھ

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سینئر رہنما علامہ محمد علی جروار کا شیعہ علماء کونسل ضلع خیرپور میرس کے جنرل سیکریٹری سید امتیاز علی شاہ کے والد پروفیسر پیر سید ضمیر حسین شاہ موسوی کی مجلس عزا کو خطاب

کراچى سندھ رمضان المبارک کراچی یوم علی جلوس شھادت حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کی مجلس نشتر پارک میں...
05/05/2021

کراچى سندھ

رمضان المبارک کراچی یوم علی جلوس شھادت حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السّلام کی مجلس نشتر پارک میں منعقد ہوئى بعد از مجلس جاری کردہ sops کے ساتھ جلوس برآمد ہوا،جلوس اپنے راستے سے ہوتا ہوا کھارادر حسینیہ ایرانیہ میں اختتام پذیر ہوگا جلوس میں شیعہ علماء کونسل سندھ کے رہنماء مرد مجاہد علامہ سید ناظر عبّاس تقوی بھی موجود تھے

قنبر شہداد کوٹ سندھ صوبائى جنرل سيکرٹرى شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ علامہ ریاض حسین الحسینی جنرل  نےروڈ  حادثے می...
05/05/2021

قنبر شہداد کوٹ سندھ

صوبائى جنرل سيکرٹرى شيعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ علامہ ریاض حسین الحسینی جنرل نےروڈ حادثے مین جان بحق مولانا ممتازعلی ایمانی صاحب کی وفات پر گاؤں درگاھ سیدحاکم شاھ ضلع قنمبرشھدادکوٹ میں مرحوم کےورثاء سے تعزیت کی اور مرحوم کی مغفرت کےلیے دعا کی اور دینی خدمات پر مرحوم کوخراج تحسین پیش کیا۔

Address

B-19
Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Times Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shia Times Pakistan:

Share