17/08/2025
تھرپارکر کا سفر مسلسل جاری اور میری مورنی ساتھ جاری آج ہم پہنچے اسلام کوٹ میں جسے نیموں کا شہر کہا جاتا ہے اور پھر وہاں کی مویشی منڈی دیکھی وہاں کا تاریخی مندر سنت نینورام دیکھا اور وہاں کا دیسی گندم کا دليا اور لسی مکس کرکے کھلاتے ہیں. کمال کا ٹیسٹ ہے. دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں لنک نیچے موجود ہے.