City Information News

19/06/2022

Soni Dharti Media Group

16/01/2022
❤ ❤ چیئرمین سونی دھرتی میڈیاگروپ سید آصف جعفری صاحب اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے 🇵🇰🇵🇰
06/08/2021

❤ ❤ چیئرمین سونی دھرتی میڈیاگروپ سید آصف جعفری صاحب اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے 🇵🇰🇵🇰

سونی دھرتی میڈیا گروپ
22/07/2021

سونی دھرتی میڈیا گروپ

07/07/2021

😭😭😭 صحافیوں پر تھرپارکر پولیس کا تشدد صحافیوں سے کیمرے چھیننے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف کل یونین آف جرنلسٹس کی کال پر ھوسڑی پریس کلب کے صحافیوں جس میں صدر مختیا وکو جرنل سیکٹری اسد علی بالادی اصغر بروہی راحیل انصاری بھونگر ڈاھری ایاز ملاح نوید لاکو قیوم راھمون اور دیگر کی قیادت میں ھوسڑی پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا 😭😭😭

05/04/2021

قائد تحریک قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 42 وی برسی کے سلسلے یوسی 95 سچل سرمست کالونی میں میں قرآن خوانی اور میلاد شریف کا انعقاد کیا گیا اور دعائیہ تقریب بھی کی جس میں خیرات کا بھی اہتمام کیا گیا تھا جس میں علاقے کے معزز حضرات نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس میں پیپلزپارٹی کے ذمہ داران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی صدر روشن شورو سینئر نائب صدر فیصل حسین عابد حسین سابق چیئرمین حیدر خان سابق کونسلر سرفراز عالم شاہد سمیجو حامد انصاری

03/04/2021

مدد کے طلبگار 😭😭😭

23/03/2021

Pakistan Day

10/03/2021

لطیف آباد کے رہائشی حسن علی قائم خانی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں 😭

20/02/2021
24/01/2021

ملک میں قومی زبان اردو کے نفاذ اور اس کے فروغ کیلئے قومی زبان تحریک حیدرآباد کی جانب سے میزان چوک سے پریس کلب تک پر امن ریلی نکالی گئی اور اردو زبان کی حمایت میں مظاہرہ کیا گیا۔

22/01/2021

ال پاکستان کلرک ایسوسی ایشن کا احتجاج

22/01/2021

الوداعی پارٹی

13/01/2021

Address

Hyderabad

Telephone

+923000026654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Information News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Information News:

Share