Informative Hub

Informative Hub الحمداللہ

اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں...
08/02/2023

اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے, کہ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں...

08/02/2023
یا  اللّٰه‎ شام اور ترکی پر رحم فرما. 😪
08/02/2023

یا اللّٰه‎ شام اور ترکی پر رحم فرما. 😪

07/02/2023

اے کاش یُوں ہی بیھٹا رہوں درِ سرکار والہﷺ پر
سناؤں حالِ دل آقا ﷺکو دنیا سے بے خبر ہو کر

اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَد ♥️




تھر سے تعلق رکھنے والی آسیہ اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہے جو نویں جماعت تک پہنچ چکی ہے, تعلیم حاصل کرنے کیلئیے روزانہ پیدل 1...
07/02/2023

تھر سے تعلق رکھنے والی آسیہ اپنے گاؤں کی پہلی لڑکی ہے جو نویں جماعت تک پہنچ چکی ہے, تعلیم حاصل کرنے کیلئیے روزانہ پیدل 10 کلرمیٹر سفر طے کرنے والی اس بچی نے دوسری بچیوں کی سہولت کیلئیے رکشہ چلاکر اپنی گاؤں کی بچیوں کو بھی اسکول لیجانا شروع کردیا ہے, عزم و ہمت کی بہترین مثال ❤️❤️

07/02/2023

Assalam o alaikum
Welcome to Informative Hub

Address

Hyderabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Informative Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share