22/03/2026
ڈی ایچ اے فیز 2 کی مارکیٹ پارکنگ میں شوہر کی فائرنگ، بیوی قتل
ملزم نے خود کو بھی گولی مار لی، جائے وقوعہ سے 9 ایم ایم پستول برآمد
پولیس کے مطابق مرد اور عورت کا تعلق اٹک سے اور ان کی عمریں 24 سے 26 برس تھیں۔ واقعہ گھریلو تنازع دکھائی دیتا ہے۔