Positive News Hyd

Positive News Hyd Media

30/08/2026

پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے
گھنگرا موری پر فلٹر پلانٹ کی تعمیراتی کا کام جاری ہے

27/08/2026

جامشورو المنظر جامشورو کے مقام پر نامعلوم گاڑی سوار نے لاکھوِں روپوں کی ادویات دریائے سندھ میں پھینک دی

مزدا گاڑی میں موجود ادویات جس میں سیرپ ۔میڈیسن سمیت دیگر مہنگی ادویات سے بھرے کاٹن دریائے میں پھینک دیئے گئے
وڈیو میں مزدا گاڑی سے کاٹن میں بھری ادویات دریائے سندھ میں پھینکی جا رہی ہیں
گئی ادویات میں تیزابیت سیرپ ۔ وقبض سیرپ ۔ وٹامن بی سمیت دیگر مہنگی ادویات شامل ہیں

26/08/2026

حیدرآباد شہر، مرکزی جلوس کی گزرگاہ پر ٹریفک حادثہ

حیدرآباد میں تلک چاڑی کے مقام پر مرکزی جلوس میں شامل ایک ٹرک کے مبینہ طور پر بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا،

26/08/2026

حیدرآباد۔جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کے زیر اہتمام جمعیت علما طاہریہ روحانی طلبہ جماعت اشتراک سے طاہری میلاد مصطفی ﷺ ریلی نکالی جارہی ہے

25/08/2026

حیدرآباد ایل پی جی یونین کے عہدیداروں و ممبران نے تعلقہ میونسپل آفس لطیف آباد کے سامنے احتجاج کیا
تعلقہ میونسپل آفس میں امانتاً رکھے گئے ایل پی جی گیس سلنڈروں سے لاکھوں روپے مالیت کی گیس چوری کئے جانے کیخلاف

25/08/2026

جشن عیدمیلادالنبی ۖ کی مناسبت سے میاں سرفراز ٹاؤن کے چیئرمین مصطفی بلال شیخ کے دفتر میں ایک تقریب کا انعقاد کیاگیا

22/08/2026

حیدرآباد بائی پاس پر سندھ ایکشن کمیٹی کی جانب سے وحدت سندھ مارچ کیا گیا
جس میں سیاسی سماجی رہنما کارکنان اور وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی
مارچ کے شرکاء سندھ دریا پر نئے کنالز اور ڈیمز کی تعمیر سمیت دیگر مطالبات کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے

21/08/2026

حیدراباد واٹر سیورج کارپوریشن کی نااہلی
حیدراباد کے شہری پینے کے صاف پانی سے محروم

21/08/2026

حیدرآباد:قاسم آباد کے علاقے شیدی گوٹھ میں گٹر میں گیس بھرنے کے باعث زوردار دھماکہ

20/08/2026

حیدراباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسییشن کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026 کا میدان سج گیا

Address

Sindh
Hyderabad
78100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Positive News Hyd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Positive News Hyd:

Shortcuts

Share