19/07/2026
دل کی بیماری کسی بھی خاندان کے لیے ایک بڑا امتحان ہوتی ہے، لیکن سندھ حکومت نے اس امتحان کو آسان بنانے کے لیے قومی ادارۂ امراضِ قلب (NICVD) کو ایسی عالمی معیار کی سہولیات سے آراستہ کیا ہے جہاں لاکھوں مریضوں کو مفت اور معیاری علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ جدید انجیوگرافی، انجیوپلاسٹی، اوپن ہارٹ سرجری، ایمرجنسی کارڈیک کیئر اور بچوں کے دل کے علاج سمیت ہر اہم سہولت بلا امتیاز عوام کی دسترس میں ہے۔ یہ صرف ایک اسپتال نہیں بلکہ عوامی خدمت، جدید صحت کی سہولیات اور ہر شہری کے علاج کے حق سے سندھ حکومت کے عملی عزم کی روشن مثال ہے۔ ❤️