27/09/2025
پاکستان سنی تحریک چیئرمین انجینیئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی ختم نبوت دفاع صحابہ وا اہل بیت کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے
حیدراباد رپورٹ محمد اصف قادری
ڈگری شہر میں 26 ستمبر بروز جمعۃ المبارک کو پروگرام کا انعقاد کیا گیا پروگرام میں تمام علمائے کرام نے بھی تقریریں کی
ڈگری پروگرام میں پاکستان سنی تحریک ڈویژن صدر حیدراباد علامہ مولانا طلعت محمود اعوان پاکستان سنی تحریک ضلعی صدر سردار بچل بلوچ سلطانی پاکستان سنی تحریک جنرل سیکرٹری حیدراباد محمد شفیق قادری میو سمیت تمام ضلعی رہنما موجود تھے
جس میں پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام ٹنڈو جام ٹنڈو الیار میرپور خاص میں چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری بھائی کا بھرپور انداز میں استقبال کیا گیا
پاکستان سنی تحریک ضلعی رہنما محمد بشیر شاہ ضلعی رہنما شاکر خان سہروردی ضلعی رہنما عمران شرافت ضلعی رہنما راشد قادری ضلعی رہنما شوکت بھٹی ضلعی رہنما محمد اصف قادری ضلعی رہنما طاہر قادری ضلعی رہنما شریف قادری ضلعی رہنما جنید قادری عتیق قادری دلاور قادری مستقیم قادری سمیت تمام ذمہ داران اور کارکنان بھی موجود تھے
پاکستان سنی تحریک حیدراباد رجسٹر