AAP News Digital

AAP News Digital Contact us For Ads & Reports
�03163814125 �
حقیقت آپ تک

25/08/2026

پکا قلعہ: ٹنکیوں کے سائے میں پانی کا بحران

تین ماہ سے پکا قلعہ کی ٹنکیاں پورے شہر کو پانی فراہم کر رہی ہیں، مگر اہلِ محلہ خود پانی سے محروم ہیں۔ پانی کی عدم فراہمی پر اہلِ محلہ کا پمپنگ اسٹیشن پر احتجاج۔

دیکھیے مکمل نیوز پیکیج۔

25/08/2026

🚨 حیدرآباد میں بڑی کارروائی!

لیاقت کالونی اور ہیرا آباد کے دو گوداموں سے 323 کارٹن زائد المیعاد بسکٹ برآمد، جن کی مالیت 15 لاکھ 65 ہزار روپے بتائی گئی ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی نے سامان تحویل میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی۔

#حیدرآباد #زائدالمیعاد #کارروائی

24/08/2026

🚨 صرف 110 روپے میں موبائل ایکسیسریز! 😱🔥

جی ہاں! چارجر، ہیڈفون اور موبائل کی تمام تر ایکسیسریز صرف 110 روپے میں! 🤯📱

📍 جیشان مسانی 110 شاپ
📌 قاسم آباد، علی پیلس کے بالکل سامنے

⏳ یہ محدود مدت کی آفر ہے، اس لیے موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں!

🎁 اور خاص بات! اس آفر میں خریداری کرنے والوں کو قرعہ اندازی کے ذریعے ٹور حاصل کرنے کا موقع بھی ملے گا! ✈️🔥

👇 یہ آفر اپنے دوستوں اور موبائل استعمال کرنے والوں تک ضرور پہنچائیں!
110 روپے والی آفر دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے! 😍

18/08/2026

‎خدا حافظ بورڈ کے اطراف میں مبینہ طور پر تقریباً 80 سے 85 لاکھ روپے مالیت کی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔ واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں،۔

14/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کی خوشیاں، شہر کی سڑکوں پر عوام کا جوش! 🎉

چراغاں، آتشبازی اور سبز ہلالی پرچموں سے سجے شہر میں جشنِ آزادی کے رنگ دیکھنے شہریوں کی بڑی تعداد گھروں سے نکل آئی۔
ہر طرف پاکستان سے محبت، ملی جوش و جذبے اور خوشیوں کا سماں ہے۔ 💚🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

Address

Hyderabad Latifabad Main Auto Bhan Road
Hyderabad
71000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAP News Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share