Our Sweet Hyderabad Sindh Nerunkot

Our Sweet Hyderabad Sindh Nerunkot Hyderabad Sindh "Nerunkot" situated in Sindh province of Pakistan. The 5th largest city of Pakistan.

24/03/2025

Video package on Betel Leaf. Paan Culture.

چائے کے ساتھ پکوڑے کھانا کتنا خطرناک ہے  #چائے کے ساتھ اکثر پکوڑے بھی رکھے جاتے ہیں جو مزہ دوبالا کردیتے ہیں۔ ان دنوں رم...
18/03/2025

چائے کے ساتھ پکوڑے کھانا کتنا خطرناک ہے

#چائے کے ساتھ اکثر پکوڑے بھی رکھے جاتے ہیں جو مزہ دوبالا کردیتے ہیں۔ ان دنوں رمضان میں بھی پکوڑوں کا استعمال ہر گھر میں کیا جا رہا ہے، افطار کے دسترخوان پر پکوڑے رکھے جاتے ہیں اور بچ جانے والے پکوڑے بعد میں چائے کے ساتھ کھا لیے جاتے ہیں۔

تاہم بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ چائے کے ساتھ پکوڑے کھانے سے طبی مسائل جنم لے سکتے ہیں۔ تلی ہوئی غذائیں پہلے ہی غیر صحت بخش قرار دی جاتی ہیں، چائے کے ساتھ تلی ہوئی چیزوں کا استعمال ہاضمے اور غذائی اجزاء کے جذب کو مزید متاثر کر سکتا ہے۔

, , Health

18/03/2025
عالمی انتفاضہ – یوم القدس!"یوم القدس اسلام کی حیات نو کا دن ہے!"— حضرت امام خمینیؒیہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ ظلم کے خل...
18/03/2025

عالمی انتفاضہ – یوم القدس!

"یوم القدس اسلام کی حیات نو کا دن ہے!"
— حضرت امام خمینیؒ

یہ صرف ایک احتجاج نہیں، بلکہ ظلم کے خلاف عالمی انتفاضہ ہے!
یوم القدس دنیا بھر کے مظلوموں کی صدا، فلسطین کی آزادی کا اعلان، اور امت مسلمہ کی غیرت و حمیت کا دن ہے۔ یہ دن یاد دلاتا ہے کہ قبلۂ اول پر صہیونی قبضہ صرف فلسطین کا مسئلہ نہیں، بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے!

ہم خاموش نہیں رہیں گے!
یہ وقت ظلم کے خلاف کھڑے ہونے اور عالمی استکبار کو للکارنے کا ہے۔ القدس کی آزادی قریب ہے، مگر اس کے لیے امت کو متحد ہو کر اپنی آواز بلند کرنی ہوگی!

📅 27 رمضان 1446ھ
📍 جیل چورنگی، تامزار قائد
🕒 سہ پہر 3 بجے

🚍 شہر بھر سے ٹرانسپورٹ کا انتظام موجود ہے

"اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی طاقت فلسطین کو آزاد ہونے سے نہیں روک سکتی!"
— حضرت امام خمینیؒ

تحریک بیداری امت مصطفی کراچی

جنگ بدر میں شرکت کرنے والوں کے اوصاف ❤️غزوۂ بدر کے حوالے سے مختصر سوالات اور جوابات درج ذیل ہیں:‼️1. غزوۂ بدر کب پیش آ...
18/03/2025

جنگ بدر میں شرکت کرنے والوں کے اوصاف ❤️
غزوۂ بدر کے حوالے سے مختصر سوالات اور جوابات درج ذیل ہیں:‼️

1. غزوۂ بدر کب پیش آیا؟
17 رمضان 2 ہجری کو۔

2. غزوۂ بدر کہاں لڑی گئی؟
بدر کے مقام پر، مدینہ سے تقریباً 80 میل جنوب مغرب میں۔

3. مسلمانوں اور کفار کے لشکروں کی تعداد کیا تھی؟
مسلمان 313 اور کفار قریش 1000 تھے۔

4. غزوۂ بدر کا بنیادی سبب کیا تھا؟
قریش کا مسلمانوں پر ظلم اور مدینہ کی ریاست کے دفاع کا مسئلہ۔

5. مسلمانوں کی قیادت کس کے پاس تھی؟
نبی اکرمﷺ نے خود قیادت فرمائی۔

6. کفار مکہ کی قیادت کون کر رہا تھا؟
ابو جہل اور دیگر سردارانِ قریش۔

7. غزوۂ بدر میں مسلمانوں کو فتح کیسے ملی؟
اللہ کی مدد، فرشتوں کی نصرت اور حکمتِ عملی سے۔

8. غزوۂ بدر میں کتنے کفار مارے گئے؟
تقریباً 70 کفار ہلاک ہوئے۔

9. مسلمانوں کے کتنے افراد شہید ہوئے؟
14 مسلمان شہید ہوئے۔

10. غزوۂ بدر کو اسلام کی تاریخ میں کیوں اہمیت حاصل ہے؟
یہ اسلام کی پہلی بڑی جنگ تھی، جس میں مسلمانوں کو زبردست کامیابی ملی اور اسلامی ریاست کو استحکام ملا۔

The Theory Examination of all classes will start from April 07, 2025. The Practical Examination will start from April 16...
18/03/2025

The Theory Examination of all classes will start from April 07, 2025. The Practical Examination will start from April 16, 2025 as per schedule; kindly follow this time table. Slips will be issued within a week. BISE, HYDERABAD Board Of Intermediate & Secondary Education Hyderabad, Hyderabad Sindh Jobs, Sindh Education Foundation, Government of Sindh

05/03/2025

حسین آباد بھٹو پارک ہزار کالونی کے پاس واٹر سپلائی لائنوں میں آگ لگنے کی اطلاع

حیدرآباد: سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) ٹیم کو حیدرآباد کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے کال موصول ہوتے ہی ریسکیو فائر فائٹرز ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

حیدرآباد: ریسکیو 1122 ٹیم نے جائے وقوعہ پر فوراً رسپانس کر کے آگ کو قابو پالیا،آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،آگ کو مکمل طور پر بجھا دیا گیا ہے اور آگ لگنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی...

میڈیا کوآرڈینیٹر ؛
سندھ ایمرجنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122)
حیدرآباد

حیسکو میں تبادلوں اور پوسٹنگلیاقت کالونی سب ڈویزن میں گل رحمان کو ایس ڈی او تعنیات کردیا گیاہیر آباد سب ڈویزن میں ریاض ا...
05/03/2025

حیسکو میں تبادلوں اور پوسٹنگ

لیاقت کالونی سب ڈویزن میں گل رحمان کو ایس ڈی او تعنیات کردیا گیا

ہیر آباد سب ڈویزن میں ریاض احمد ارباب کو ایس ڈی او ہیر آباد تعنیات کیا گیا

05/03/2025

حیدرآباد سینٹر جیل میں دو قیدی انتقال کرگئے. (إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,)
سینٹر جیل انتظامیی نے انتقال قیدی نظر محمد اور محمد یوسف کی لاش کو سول ہسپتال حیدراباد منتقل کر دیا گیا ہے

04/03/2025
پروفیسر ڈاکٹر غلام قادر قاضی کا انتقال: اسرا یونیورسٹی اور اسرا اسلامک فاؤنڈیشن کے بانی و سربراہ کو آج سپرد خاک کردیا گی...
04/03/2025

پروفیسر ڈاکٹر غلام قادر قاضی کا انتقال: اسرا یونیورسٹی اور اسرا اسلامک فاؤنڈیشن کے بانی و سربراہ کو آج سپرد خاک کردیا گیا
Isra University Hyderabad Hyderabad Timez

وکلاء ایس ایس پی تنازعہ حیدرآباد میں آل سندھ وکلاء کنوینشن کی تیاریاں مکمل5 مارچ کو آل سندھ وکلاء کنوینشن ہاٸی کورٹ بار ...
04/03/2025

وکلاء ایس ایس پی تنازعہ

حیدرآباد میں آل سندھ وکلاء کنوینشن کی تیاریاں مکمل

5 مارچ کو آل سندھ وکلاء کنوینشن ہاٸی کورٹ بار آڈیٹوریم حیدرآباد میں منعقدہوگا

کنوینشن میں سندھ بھر سے وکلاء راہنما اور وکلاء شرکت کریں گے
Lawyers of Pakistan Young Lawyers Association Sindh Police Information And New Jobs Updates Sindh High Court Bar Association

Address

Hyderabad, Sindh
Hyderabad
71500

Telephone

+923133733699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Our Sweet Hyderabad Sindh Nerunkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Our Sweet Hyderabad Sindh Nerunkot:

Share