
10/08/2025
انسانی جسم کے بارے میں حیرت انگیز
حقائق
🕴️ انسانوں کے بارے میں حیران کن معلومات
1️⃣ ہماری آنکھیں ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جنھیں ہم صابن سے نہیں دھو سکتے
2️⃣ انسان ایک رات کی نیند میں تقریباً ساڑھے چھ ہزار مرتبہ سانس لیتا ہے
3️⃣ انسان دو ہفتوں تک بغیر کھائے تو زندہ رہ سکتا ہے لیکن اگر وہ صرف دس دن کے لئے بھی نہ سوئے تو اِس کی موت واقع ہو سکتی ہے
4️⃣ انسان کے جسم میں سب سے زیادہ سونا (گولڈ) اُس کے پیر کے ناخن میں پایا جاتا ہے,لیکن اِس کا مطلب صرف یہ ہے کہ باقی جسم کی نسبت ناخن میں سونا زیادہ پایا جاتا ہے
5️⃣ ہماری ناک کا سائز ہمارے انگوٹھے کے سائز کے برابر ہوتا ہے
6️⃣ انسان کے مرنے کے بعد اِس کا دماغ دو سے چار گھنٹے تک کام کرتا رہتا ہے
7️⃣ آپ کو پتہ ہے پیدائشی اندھے لوگ بھی خواب دیکھتے ہیں،لکین وہ تصویریں نہیں،بلکہ صرف خوشبو،جذبات اور چھونے کے احساسات کو استعمال کرتے ہیں
8️⃣ مرد زیادہ تر خواب میں صرف مردوں کو ہی دیکھتے ہیں جبکہ عورتیں مردوں اور عورتوں دونوں کو برابر تناسب سے خواب میں دیکھتی ہیں
9️⃣ انسانی آنکھ کو اندھیرے سے مکمل طور پر عادی ہونے کیلئے تقریباً ایک گھنٹہ لگ سکتا ہے،یہی وجہ ہے کہ پرانے زمانے کے ڈاکو اپنی ایک آنکھ پر پٹی بندھے رکھتے تھے(جیسا کہ آپ پُرانی فلموں میں دیکھتے ہیں) اور جب اندھیرے میں جاتے تھے،چونکہ ان کی ایک آنکھ پہلے سے ہی اندھیرے کی عادی ہو چکی ہوتی ہے اس لیے انہیں اندھیرے میں دیکھنے کے لئے زیادہ پریشانی نہیں ہوتی تھی۔
1️⃣0️⃣ انسان خواب میں صرف اسے دیکھ سکتا ہے جسے وہ اپنی زندگی میں کبھی نہ کبھی دیکھ چکا ہو،چاہئے ایک سیکنڈ کے لئے بھی،لیکن حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم اور اُن کے رفقا ایسی ہستیاں ہیں جو بن دیکھے بھی ہمارے خواب میں آسکتی ہیں،اور یہ حقیقت آج تک سائنسدانوں کی سمجھ میں نہیں آئی
1️⃣1️⃣ ہمارے بال اور ناخن ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں،جن کو کاٹنے سے خون جاری نہیں ہوتا
1️⃣2️⃣ انسانی آنکھ کا وزن قریباً 7 گرام ہوتا ہے
1️⃣3️⃣ تجربہ کر کے دیکھ لیں ہمارے ہاتھ کی درمیانے انگلی کا ناخن سب سے تیزی سے بڑھتا ہے اور چھوٹی انگلی کا ناخن سب سے آہستگی سے
1️⃣4️⃣ سوئے ہوئے انسان کی نبض کی رفتار 59 دھڑکن فی منٹ ہوتی ہے
1️⃣5️⃣ انسان کے ایک گردے کا وزن قریباً آدھا پاؤ ہوتا ہے
1️⃣6️⃣ ارسطو پہلا یونانی فلاسفر تھا جس نے سب سے پہلے کہا تھا کہ خون جگر میں بنتا ہے